پاکستان

اس کیٹا گری میں 3719 خبریں موجود ہیں

رشوت لیکر تقرریاں کا الزام: فرح گوگی، عثمان بزدار سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج

پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے 8 اہم شخصیات کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق جن 8 اہم شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا…

انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو حالات مزید سنگین ہوجائیں گے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ن لیگ کے ساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑا ہوگا، اگر انتخابات وقت پر نہ ہوئے تو حالات مزید سنگین اور گھمبیر ہوجائیں گے۔ شیخ…

توشہ خانہ کے تحائف بیچنے کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی بیچنے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی اہلیہ بشریٰ…

عدالتی لاڈلے کے ساتھ سپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہونا چاہیے: محسن شاہنواز رانجھا

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ اگر کوئی ممبر اسمبلی اثاثے چھپاتا ہے تو 120 دن کا قانون جائز ہے، اسٹے آرڈر کی سہولت صرف چئیرمین پی…

ہمیں پاکستان میں تحفظِ خوراک کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانا ہوگا،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں تحفظِ خوراک کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے فوڈ سیفٹی کو یقینی بنانا ہوگا، یہ تمام شراکت داروں کی مشترکہ ذمہ داری ہےکہ وہ خوراک کے احتیاط کے…

امریکی محکمہ خارجہ کا خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا مطالبہ

 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کےکیس کو فالوکررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ غیر ملکی حکومتوں سے کہتے آئے ہیں کہ گرفتار امریکی شہریوں کیلئے طریقہ کارکوسامنے رکھیں۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی…

پی ٹی آئی کا ایک بڑا کھلاڑی کپتان کو چھوڑ گیا

پرنس آف بہاولپور بہاول خان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف سے علحیدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ…

پنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی. چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں…

پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس: 14مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر یہ فیصلہ تاریخ بن چکا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرِ ثانی کیس کی سپریم کورٹ میں ایک ساتھ سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ 14مئی کے…

پاکستان سے زرعی مصنوعات کو اپنی منڈی میں داخل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں: چین

چین نے پاکستان سے معیاری زرعی مصنوعات کو اپنی منڈی میں داخل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی نقل و حمل کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کے…