پاکستان
جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر ایک اور نئی سیاسی جماعت قائم ہوگئی، جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کا باضابطہ اعلان کردیا۔ جہانگیر ترین اور علیم خان نے نئی پارٹی کے قیام کے حوالے سے پی ٹی…
ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےفروغ کی ضرورت ہے: آصف علی زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات زیادہ ہونے کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ چین کی طرح مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا ہو گی، ہمیں انفرادی کے بجائے…
نذیر احمد ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد متفقہ طور پر گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک…
جہانگیر ترین گروپ میں پی ٹی آئی کے مزید سابق ارکان اسمبلی اوراہم سیاسی شخصیات کی شمولیت
پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے مزید سابق ارکان اسمبلی اور اہم سیاسی شخصات نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف سے کنارہ کش ہونے والے سیاست دانوں کا ترین گروپ میں شامل ہونے…
جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ پیپلز پارٹی جیتے گی: آصف زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹکٹ ہولڈرز پیپلزپارٹی کا منشور گھر، گھر پہنچائیں، الیکشن جیت کر بہاولنگر کی عوام کے دیرینہ…
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج
سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گزشت روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر…
قوم کی بھرپور تعاون سے تمام ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا جائے گا: آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ رِیاست پاکستان اور مسلح اَفواج، شہداء پاکستان اور ان کے اہلخانہ کو احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہیں اور…
سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام نہیں آسکتا: وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ معیشت کا استحکام سیاسی استحکام سے جڑا ہوا ہے، سیاسی استحکام کے بغیر ملک میں معاشی استحکام نہیں آسکتا، معیشت کی سمت درست کرنے پر کام ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…
کیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورے سے پاکستان-عراق تعلقات اور تجارت کو فروغ ملے گا؟
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زراداری نے عراق کے تین روزہ سرکاری دورے میں عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف رشید اور وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں، اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف…
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر سید امجد علی زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے فارغ ہوگئے، عدم اعتماد تحریک میں 21 اراکین اسمبلی نے امجد زیدی کے خلاف اور قراداد کے…