پاکستان
چترال: مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
چترال کے علاقے عشریت میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دیرسے دمیل نسار لوئر چترال جانے والی گاڑی چھانگول عشریت کے مقام پر کھائی میں جاگری جس کے سبب…
عراق میں پاکستانی زائرین کیلئے سہولت مرکز قائم کر رہے ہیں: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین کربلا جاتیں ہیں، عراق میں پاکستانی زائرین کیلئے سہولت مرکز قائم کر رہے ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دور ہ عراق کے حوالے…
ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاست کی رٹ کو چیلنج کیا، ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، شرپسند جتھوں نے ریاست کی رٹ…
جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث اور ایک شر پسند بے نقاب، حیران کن انکشافات
جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہوگیا، جس نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ زرائع کے مطابق حاشر خان درانی نامی شرپسند پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا، جو…
القادر ٹرسٹ کیس میں مزید اہم شواہد سامنے آگئے ہیں: عرفان قادر
وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں مزید شواہد سامنے آئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے کچھ رشتے داروں کو بھی ڈونیشنز آئے ۔ 190 ملین پاؤنڈز ریاست کا کہہ کر لائے،…
سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کا کہنا ہے کہ دو اہلکار عمر خان اور اشرف علی معمول کی…
باغ آزاد کشمیرضمنی انتخاب؛ پیپلزپارٹی کے امیدوار ضیا القمر نے میدان مار لیا
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 15 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی باغ کی نشست ایل اے 15 کے…
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا امکان
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز تیار…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف دائردرخواستوں پر سماعت آج ہوگی. چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں آٹھ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کیخلاف دائردرخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی. اٹارنی جنرل کے مطابق بجٹ اجلاس کی وجہ سے قانون پر نظرثانی میں وقت لگے گا۔ سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…