پاکستان
پرویزالہٰی ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر آگئے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور علی افضل ساہی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات کاآغاز کردیا۔ نیب نے گجرات، منڈی بہاؤالدین کے تعمیراتی ٹھیکوں کی مدمیں ایک ارب 25 کروڑکی کرپشن کی شکایات…
احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کیخلاف 4 ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیئے
احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ سمیت 4 ریفرنسز نیب کو واپس بھجوا دیئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے رہنماء آصف علی زرداری کیخلاف میگا…
“بی اے پی ” نے بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا
چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ بی اے پی نے حکومت کی بھرپور حمایت کا اعادہ بھی کیا۔ وزیراعظم نے بلوچستان عوامی پارٹی…
سانحہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کا دائرہ اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوور سیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
سپریم کورٹ: پانامہ پیپرزمیں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات سے متعلق درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز سے متعلق درخواست کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی. پانامہ پیپرز میں 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئےدرخواست امیر جماعت اسلامی سراج کی جانب سے دائر کی گئی تھی. جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں…
حکومت میں آنے والے افراد کے کیسز بند جبکہ اپوزیشن کے خلاف ادارے تیز ہو جاتے ہیں: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کی خبر میں 436پاکستانیوں کا نام تھا۔ جماعت اسلامی نے اس پر سب سے پہلے کاروائی کی درخواست کی تھی۔ افسوس کے صرف ایک فرد کے خلاف فیصلہ ہوا۔…
اربوں روپے کراچی سے کما کر پیپلز پارٹی نے شہر کو ایک قطرہ پانی نہیں دیا: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں حکمرانوں سے شکایت ہے لیکن ہم ریاست کے خلاف بات نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ چالیس سالوں سے کوٹہ سسٹم کے نام پر ہم پر…
چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑی مشکل، ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی
سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی۔ ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی گئی متفرق درخواست میں ارشد…
حساس تنصیبات پر حملہ، عدالت نے 31 ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے نو مئی کے واقعات میں حساس تنصیبات پر حملوں کے اکتیس ملزمان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ جبکہ وزارت داخلہ نےامریکی سفارتخانے کی درخواست پر گرفتارخدیجہ شاہ تک قونصلررسائی کی منظوری دےدی۔ پرتشدد…
گدھوں کی ملک میں بڑھتی تعداد نے سب کو حیران کر دیا
اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ 23-2022 میں ملک گدھوں سمیت دیگر جانوروں کی تعداد کے حوالے سے اعداد و…