پاکستان
حکومتی جماعتوں سے بات چیت سے متعلق پارٹی پالیسی واضح ہے، شیخ وقاص اکرم
اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی راہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کے اگلے لائحہ عمل کا انتظار ہے۔ سیاسی جماعتوں کے ساتھ 24نومبر سے پہلے بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔ 24نومبر…
پاکستان تحریک انصاف نے گورنر کے پی کے کی اےپی سی کا با ئیکاٹ کر دیا،شرکت نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ روز گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں عدم شرکت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی نے موقف اختیار…
وزیر اعلیٰ کےپی کے کا وزیر اعظم کو خط، مظاہرین کیساتھ نسلی امتیاز، گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کےپی کے علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں مظاہرین کیساتھ نسلی امتیاز، بلاجواز گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات…
پی ٹی آئی حق اورسچےکےراستےپرچلتی رہےگی، ملک پراس وقت غیرآئینی وغیرقانونی حکومت مسلط ہے، عمرایوب
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ میرےاوپرمتعددایف آئی آرزہیں،مجھےکورٹ جاناپڑتاہے۔ جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہونے کی وجہ میرے اوپر متعددمقدمات ہیں ۔ میراسارافوکس اپنےاوپرقائم کیے گئےمقدمات پرہے۔ ملک پراس وقت غیرآئینی وغیرقانونی حکومت…
مروت میں انٹیلی جنس پر مبنیہ آپریشن،پانچ خوارج جہنم واصل، سینی ٹائزیشن آپریشن جاری
راولپنڈی (اے بی این نیوز )سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کا موثر انداز میں مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ خوارج…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کابلائنڈکرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑروپے انعام کااعلان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ بلائنڈ ورلڈکپ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ کل کاورلڈکپ جیتناہمارےلیےخوشی کاباعث ہے۔ مختصر وقت میں ٹیم کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی کوشش کی۔ ہم آپ…
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست خارج
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے جنرل ہیڈ کوارٹر ( جی ایچ کیو ) حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد…
پشاور ہائیکورٹ میں ججوں کی تقرری سے متعلق کیس، سپریم کورٹ کا آئینی بنچ تحلیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ تحلیل ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے نیا آئینی بنچ…
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے انکارپر پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران ڈیوٹی سے معذرت کرنے والے اسلام آباد پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی ہدایات کے…
ہمیں دیوارسےلگایانہیں گیابلکہ چن دیاگیاہے،سردارلطیف کھوسہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرزکےساتھ ریاستی جبرکیاگیا۔ حکومت پی ٹی آئی کیساتھ فسطائیت کررہی ہے۔ آئی جی اسلام آبادکہتےہیں پی ٹی آئی950کارکن گرفتارکیے۔ عدالت نےہمارے150کارکنوں…