پاکستان

اس کیٹا گری میں 3725 خبریں موجود ہیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے، فیصلے میں 14 صفحات پر…

پنجاب کے بڑے سیاسی خاندانوں کی پیپلزپارٹی سے رابطے، جلد شمولیت کا امکان

پنجاب کے اہم سیاسی خاندان پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے تیارہیں ،اورعام انتخابات سے قبل شمولیت اختیارکریں گے۔ پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد ان اہم سیاسی خاندانوں کو پنجاب کی پارٹی میں اہم عہدے بھی دئیے جائیں گے۔ صوبہ پنجاب میں…

کراچی پی ٹی آئی کے 30 سے زائد یوسیز چیئرمین کا حافظ نعیم کو ووٹ دینے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب ہونے والے یونین کمیٹیوں کے درجنوں چیئرمینز نے جماعت اسلامی کے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے سے انکار کردیا۔ کراچی میں پی ٹی آئی کے منتخب 30 سے زائد…

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال، پاک فوج کے پیشہ…

قومی اسمبلی میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کیسز چلانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کی قرارداد کثرت رائے منظور کر لی گئی، جبکہ جماعت اسلامی کے مولانا عبدالاکبر چترالی نےقرارداد کی مخالفت کی۔ سپیکر راجا پرویز اشرف کی…

ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کی آئینی مدت سے آگے بڑھانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ ملکی سیاسی و مجموعی…

علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر، عامر کیانی سیکرٹری جنرل مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو پارٹی کا صدر مقرر کر دیا۔ عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی کے ترجمان ہوں گے۔ استحکام…

معاشی استحکام تب ہی ممکن ہے جب ملک میں سیاسی استحکام ہو: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ معاشی استحکام تب ہی ممکن ہے جب ملک میں سیاسی استحکام ہوگا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کی، سسکتی ہوئی معیشت کو سہارا دینے…

سمندری طوفان کے پیشِ نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی منتقلی کا عمل شروع

سمندری طوفان بائپر جوائے کے ممکنہ خدشے کے پیشِ نظر سندھ کے اضلاع ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کمشنر حیدرآباد نے…

بدقسمتی سے پاکستان میں پارٹی ورکرز کو عزت نہیں دی جاتی: چودھری سرور

مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں پارٹی ورکرز کو عزت نہیں دی جاتی، پارٹی ورکرز کو اقتدار میں بھی حصہ نہیں ملتا، لوگوں کی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے جو ہم بدلیں گے۔…