پاکستان

اس کیٹا گری میں 3725 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی کے پاس اکثریت نہیں، ڈپٹی میئر کی آفر کرچکے ہیں: ناصر حسین شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہار جیت ہوتی ہے، جماعت اسلامی کے پاس اکثریت نہیں، ہم جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی آفر کرچکے ہیں۔ ناصر حسین شاہ…

ملک اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، سب کو صبر سے کام لینا چاہیے: چیف جسٹس

 چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اور ریو یوآف ججمنٹ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، سب کو صبر سے…

سمندری طوفان بپر جوائے کل کیٹی بندر سے ٹکرائے گا: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کل کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، تمام متعلقہ ادارے حفاظتی انتظامات کیلئے تیار ہیں، ہم احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں چیئرمین این ڈی…

آئی ایف ایم کی تمام شرائط منظور کر لی ہیں، امید ہے جلد معاہدہ طے پا جائے گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، پچھلی حکومت کا بند کیا گیا منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا۔ شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور…

طوفان بپرجوائے: کراچی سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر، موسمیاتی تبدیلی واضح

بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کل (جمعرات) کو کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان لینڈ فال کرے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آنے کی اطلاع دے رہی…

سمندری طوفان بائپر جوئے کا خطرہ، کراچی میں انٹرمیڈیٹ اور یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

شہر قائد میں ممکنہ سمندری طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور جامعہ کراچی کو بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے طوفان اور بارشوں کے پیش نظر شہر قائد میں تمام…

استحکام پاکستان پارٹی کا تنظیم سازی اور انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔…

چیئرمین پی ٹی آئی نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس الزامات کا کوئی ثبوت ہے: رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تفتیش کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ان کا وہ بیان تحریر میں لایا گیا…

چئیرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دے دیا

چیرمین نادرا نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ چیرمین نادرا کا استعفی منظور ہو گا یا کام جاری رکھیں گے ،فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین نادرا نے اپنا استعفی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیش کردیا۔ زرائع کے مطابق…

سمندری طوفان کے پیش نظر تیاریاں جاری ہیں: مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ مرادعلی نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر تیاریاں جاری ہیں۔ مرادعلی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کہا کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے کئے ہیں،سمندری طوفان کے اثرات سندھ کے علاقوں…