پاکستان
بپر جوائے: سندھ کے ساحلی اضلاع سے اب تک کتنے افراد کا انخلاء ہو چکا ہے؟
سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سندھ کے 3 ساحلی اضلاع ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے 76 ہزار 925 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو سمندری طوفان بیپر جوائے…
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
وزیر اعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے. وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان میں صدر…
سمندری طوفان بپر جوائے آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا
طوفان کا کراچی سے فاصلہ 340 سے بڑھ کر 370 کلومیٹر ہوگیا، کیٹی بندر سے طوفان کا فاصلہ 275 سے بڑھ کر 290 کلو میٹر ہوا تاہم طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے. بحیرہ عرب…
میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کا فیصلہ آج ہو گا
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج کیا جائے گا جس کے لیے صبح 9 بجے آرٹس کونسل میں پولنگ اسٹیشن کے دروازے کھولے جائیں گے۔ میئر کے انتخاب کا عمل 11 بجے شروع ہوگا جس کے لیے…
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے، میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مرتضی وہاب کو شو آف ہینڈ میں 173 ووٹ ملے جبکہ جماعت…
فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے: وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے،ملزمان کو شفاف ٹرائل اور فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ملے گا۔ فوجی عدالتوں…
کون بنے گا میئر کراچی؟ مرتضیٰ وہاب یا حافظ نعیم! صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل
کراچی میں میئر کے انتخابات 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جب کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی…
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر سب سے پرانا حل طلب مسئلہ ہے: وزیراعظم چودھری انوارالحق
آزادکشمیر کے وزیراعظم چودھری انوارالحق نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کیلئے یکطرفہ…
کراچی کے میئر و ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا مقام تبدیل
کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا مقام بلدیہ عظمی کراچی (کے ایم سی) کی عمارت سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔ میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے لیے پولنگ 15 جون بروز جمعرات کو…
سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کے میئر و ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے
حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پیپلزپارٹی کے میئر و ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر سکھر منتخب ہوگئے۔ پی پی کے ڈاکٹرارشد مغل بلا مقابلہ…