پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور آذربائیجان نے باہمی تجارت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ باکو میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ہمراہ مشترکہ…
وزیراعظم کی آذربائیجانی صدر کے ساتھ روسی زبان میں گفتگو کی ویڈیو وائرل
وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر سے روسی زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔ صدر الہام علیوف کی دعوت پر آذربائیجان میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے میزبان کے ساتھ روسی زبان میں بات چیت کی، جس…
جماعت اسلامی کا میئر کراچی کے انتخابی عمل کو مسترد کرنے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی اور میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابی عمل کو مسترد کرتے ہیں۔ کراچی میں پریس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ آج جس…
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آ گئی، گائے کو بچاتے ہوئے اسپیکر…
میئر کراچی کا انتخاب: پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں تصادم
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔…
سمندری طوفان کی رفتار کم ہوئی ہے لیکن شدت میں کمی نہیں آئی: شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کی ہر گھنٹے بعد رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔ سمندری طوفان کی رفتار 6 سے 8 کلومیٹر کم ہوئی ہے لیکن اس کی شدت میں کمی…
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے افغان عبوری انتظامیہ سے رابطے میں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ افغانستان کی قائم مقام حکومت سے دہشت گردی کے تدارک کے لیے رابطے میں ہیں، انسداددہشت گردی کیلئے افغان عبوری انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔ جمعرات کو ہفتی وار میڈیا بریفنگ میں…
سمندری طوفان بپر جوائے: کن علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے؟
سمندری طوفان بائپر جوئے کا کراچی سے فاصلہ مزید کم ہو کر 230 کلو میٹر رہ گیا ہے جبکہ کیٹی بندر اور ٹھٹہ سے بھی اس کی مسافت کم ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے 23واں…
کراچی: سیکیورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد…
چیئرمین پی ٹی آئی نے معیشت اور کشمیر کاز کو ریکارڈ نقصان پہنچایا: شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین چلا کاٹ رہے ہیں، انہوں نے جو نفرت کی فصل بوئی وہ کاٹ رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے معیشت اور کشمیر کاز کو ریکارڈ…