پاکستان
بحیرہ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا: شیری رحمان
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہےکہ اللہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں۔ بحیرہ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔ شیری رحمان نے کہا کہ اللہ کا…
سینیٹ: الیکشن ایکٹ اور تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور
سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مل گیا۔ سینیٹ نے کہدہ بابر کی جانب سے پیش کئے گئے۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، سرچ آپریشن کے دوران 5 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر کے علاقے اسلام آباد میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 افراد شہید ہوگئے۔ بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں اسلام آباد کے ضلع کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے 5 کشمیریوں…
جین میریٹ پاکستان کی پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر مقرر
جین میریٹ کو پاکستان کے لیے نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی، وہ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ سوشل میڈیا پر…
استحکامِ پاکستان پارٹی کی اولین ترجیح پاکستان کا استحکام ہے: فردوس عاشق اعوان
استحکامِ پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی اور نئی جماعت استحکامِ پاکستان پارٹی نے جنم لیا۔9 مئی کے واقعات میں شہداء کی یادگاروں…
سابق وزیر شہرام ترکئی کا پولیس اور ایکسائز ٹیم کے گھر چھاپہ
پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے سابق صوبائی وزیرشہرام ترکئی کے گھر چھاپہ مارا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر شہرام ترکئی کی پشاور میں موجود رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران2 لگژری…
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
لاہورميں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے، فائرنگ سے لطيف کھوسہ کا ڈرائيورزخمی ہوگيا ہے۔ واقعے کے بعد ایس پی کینٹ اویس شفیق لطیف کھوسہ کے گھر پہنچ گئے۔ سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر…
بپرجوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کا سائیکلون اور ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کے اطراف چلنے والی تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی تھم گیا۔ سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا…
مرتضی وہاب کی کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے: بلاول بھٹو
پی پی پی چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل…
جماعت اسلامی کا میئر کراچی کا الیکشن دوبارہ کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط
جماعت اسلامی کراچی نے میئر کا الیکشن دوبارہ کرانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط کے مطابق سندھ حکومت کے چاق و چوبند دستوں نے پی ٹی آئی کے…