پاکستان
حکومتی اتحاد نے قومی اسمبلی قبل از وقت تحلیل کرنے پر مشاورت شروع کردی
وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین نے قومی اسمبلی آئینی مدت سے چند روز قبل تحلیل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی آئینی مدت رواں سال 13 اگست کومکمل ہوگی، نومبر میں انتخابات کیلئے 9 یا…
ٓاختلافات کے باعث بلآخر شاہد خاقان عباسی نے استعفیٰ دیدیا
آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے باعث سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہد خاقان کا مؤقف تھا…
خیبر: خاتون ٹیچر کے قتل کا ڈراپ سین، مقتولہ کا شوہر ہی قاتل نکلا
خیبر پختوںخوا کے ضلع خیبر میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا شوہر ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کرلیا…
وزیر اعظم سے البئراک گروپ کے صدر کی وفد کے ہمراہ ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر احمد البئراک کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ، مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ حسان، ترک البئراک گروپ کے صدر،…
کلرکہار کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق
کلرکہار کے قریب موٹروے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا، جس کے باعث 13 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق راولپنڈی میں موٹر وے پر کلرکہار کے قریب تقریباً ساڑھے…
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی ہر پاکستانی مذمت کرتا ہے، 9 مئی میں ملوث افراد کے لیے واضح پیغام ہے، 9 مئی میں ملوث افراد کوکسی صورت معاف نہیں…
سیاستدانوں کا احتساب ہوسکتا ہے تو دوسرے اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے: عرفان قادر
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ ججز خود احتسابی کرتے ہیں تو باقی اداروں میں بھی خود احتسابی ہونی چاہیے، سپریم جوڈیشل کونسل میں کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جج…
حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب
حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی نے حکومتی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرنے کی حامی بھرلی، مطالبات پر ایک کمیٹی تشکیل دیدی…
سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی 2 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ شہریارآفریدی کا فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ کرانی ہے جس کے لیے 5 روز کا جسمانی ریمانڈ…
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والوں میں 12 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی
یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والوں میں سے 12 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے تاہم ابھی تک مرنے والوں میں پاکستانی شہریوں کی تعداد اور شناخت کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ وزارت…