پاکستان

اس کیٹا گری میں 3743 خبریں موجود ہیں

پنجاب اور بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

نگران پنجاب حکومت 1368 ارب جبکہ بلوچستان حکومت 7 سو سے زائد ارب کا بجٹ پیش کرے گی۔ پنجاب کی نگران حکومت آج بجٹ پيش کریگی۔ بجٹ کی منظوری کیلئے پنجاب کی نگران کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ نگران کابینہ اجلاس…

خیبرپختونخوا: تیز آندھی اوربارشوں سے 5 افراد جاں بحق ،71 زخمی

خیبرپختونخوا میں تیز اندھی اوربارشوں سے اب تک 5 افراد جاں بحق جبکہ71 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق بنوں، لکی مروت،ڈی آئی خان اورمانسہرہ سے ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جاں…

نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میئر اور سلمان عبداللّٰہ نے ڈپٹی میئر کراچی کا حلف اٹھا لیا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان مراد سے حلف لیا۔ کراچی کے پولو…

یونان کشتی حادثہ: پاکستان کے کس شہر سے کتنے افراد لاپتہ ہیں؟

یونان کے ساحل کے قریب بحرہ روم تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں اب تک کم از کم 78 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ بیشترلوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس کشتی…

جماعت اسلامی کا کراچی میئر الیکشن کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارنے والوں کے خلاف عدالت جائیں گے، ہمارا مطالبہ ہے کہ 30 افراد کو لایا جائے اور الیکشن کا دوبارہ انعقاد کرایا جائے۔ پریس کانفرنس…

بجٹ سے متعلق بلاول کے بیان پر احسن اقبال کا ردعمل سامنے آگیا

مالی سال 24-2023ء کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی 2 بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات بڑھ گئے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی بجٹ سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کو دی…

درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشت گرد کمانڈر ساتھیوں سمیت ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر ظفر عرف ظفری ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے انٹیلی جنس ایجنسیز اور سیکیورٹی فورسز نے…

وزیر اعظم کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا حکم

وزیر اعظم شہباز شریف نے یونان کےقریب بحیرۂ روم میں کشتی الٹنےکے واقعے کی انکوائری کی ہدایات جاری کر تے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انسانی اسمگلنگ کے گھناؤنے جرم میں ملوث ایجنٹس کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کر کے…

یونان کشتی حادثہ: تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل، کل ملک میں یوم سوگ کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی اُلٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت کردی ہے، واقعے کی تحقیقات کے لیے4 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے، اور کل یوم سوگ…

پرویز خٹک کو تو سب سے پہلے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونا چاہیے: علیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے، ان سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے۔ علیم خان نے کہا کہ پرویز…