پاکستان
مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی ماضی کے تمام میئرز کراچی سے بہتر ہو گی: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ منتخب نمائندے کسی بھی تنظیم سے ہوں اب ان میں کوئی فرق نہیں، سب مل کر عوامی مسائل کے حل کے لیے کام کریں، جماعت اسلامی کو بھی مشورہ ہے…
حکومت کو بڑا دھچکا، استحکام پاکستان پارٹی کی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال کو کابینہ سے فوری مستعفی ہونے کی ہدایت
استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا پاکستان ڈیموکرکٹ موومنٹ کی حکومت سےکوئی تعلق نہیں، آئی پی پی آزاد حیثیت سے انتخابات میں اترے گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ…
چوہدری شجاعت جیل میں چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات، اہم فیصلہ متوقع؟
سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے جیل جاکر سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں مبینہ بدعنوانی سےمتعلق کیس میں…
کب تک قرض لیں گے؟ ہمیں اس سے جان چھڑانی ہوگی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان آج شدید مالی چیلنجز کا مقابلہ کر رہا ہے، ہم اس سے نکلیں گے، قوم مشکل سے نکلنے کا فیصلہ کر لے تو کوئی رکاوٹ نہیں رہتی، پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے،…
سپریم کورٹ ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ری ویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ چیف…
انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے: خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یونان میں کشتی حادثے میں ہونے والی…
قانون سازی کرنے کا اختیار قانون سازوں کے پاس موجود ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون سازی کرنے کا اختیار قانون سازوں کے پاس موجود ہے،نظرثانی اور اپیل کو ایک جیسا کیسے دیکھا جا سکتاہے؟ جس انداز سے نظرثانی کا دائرہ بڑھایا گیا اس پر سوال اٹھا…
موت کا کھیل، لوگ اسمگل کیسے ہوتے ہیں؟
انسانی اسمگلنگ کا مطلب ہے لوگوں کی بھرتی، نقل و حمل، منتقلی، پناہ گاہ یا وصولی، زبردستی، دھوکہ دہی، زبردستی یا دھوکہ دہی کے ذریعے، جس کا مقصد منافع کے لیے ان کا استحصال کرنا ہے۔ انسانی اسمگلنگ، جسے افراد…
یونان کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق یونان کشتی حادثے کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ ایف آئی اے حکام کی جانب سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے…
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں…