پاکستان

اس کیٹا گری میں 3748 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف کا معاشی بحالی کے حکومتی پلان پر عملدآمد کی بھرپور حمایت کا اعلان

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل قائم کر دی گئی، یہ کونسل غیر ملکی سرمایہ کاری کے راستے میں رکاوٹیں دور کرے گی۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کونسل کا…

ضمانتیں مسترد ہونے پر اسد عمر اور شاہ محمود قریشی عدالت سے کیسے فرار ہوئے؟ ویڈیو وائرل

نو مئی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ مقدمے میں ضمانتیں خارج ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر مقامی عدالت سے فرار ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس…

پیپلزپارٹی کا بڑا ایکشن، لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید نے سینئر قانون دان اور پی پی رہنما لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر نے پارٹی رکنیت ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

سابق چیف جسٹس نے فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل عزیز چغتائی کے توسط سے دائر کی۔ درخواست میں وزارت…

چیئرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں پھنس گئے، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور حماد اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نو مئی کو کلمہ چوک پر کنٹرینر جلانے…

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا یو سی الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی کے نومنتخب میئر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئندہ 10 روز کے اندر میں اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ ہم دونوں کسی ایک یونین کمیٹی سے بطور چیئرمین منتخب ہوکر قانونی تقاضہ پورا…

جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، اور سینئر رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کردیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے وائس…

پشاور پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشتگرد پراسرار طور پر ہلاک

پشاور پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک اہم دہشت گرد سربکف مہمند پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ایک اور دشمن دہشتگرد کمانڈر سربکف مہمند جہنم واصل ہوگیا…

توہین الیکشن کمیشن: چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، اسد عمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس…

موسمیاتی تبدیلی کیا ہے اور اس کے وجوہات اور اثرات

دنیا بھر میں موسیماتی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور ماہرین کی جاب سے متنبہ کرتے آرہے ہیں کہ زمین کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہونے والی تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات…