پاکستان
پی آئی اے کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کے لیے بڑا اعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عیدالاضحیٰ پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں پر رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ…
سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری سیاست شخصیات کےخلاف نہیں ہونی چاہیے، سیاست سے نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا۔ کراچی صفا یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
جناح ہاؤس حملہ کیس: جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
جناح ہاؤس حملہ کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ سمیت 5 ملزمان کو طلب کر لیا۔ سمن میں کہا گیا کہ ملزمان کو آج شام 7…
صدرمملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی ہے، اس تعیناتی…
ایف آئی اے نے رہائی کے بعد پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لے لیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں گزشتہ روز پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی تھی تاہم…
منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)…
وزیراعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس روانہ
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس روانہ ہوگئے۔ وزیرِاعظم فرانسیسی صدر ایمانؤل میکرون کی دعوت پر دورہءِ فرانس کیلئے اسلام آباد سے پیرس روانہ ہو گئے. وزیرِاعظم اپنے دورہ فرانس کے دوران گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی…
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اسلام آباد سے گرفتار
سابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کو اسلام آباد کے علاقے ایف 8 میں دوست کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام نے تصدیق کر دی۔ گرفتار شدگان میں غلام سرور کے بیٹے منصور حیات…
شمالی وزیر ستان میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 جوان شہید
شمالی وزیر ستان میں دہشت گردوں کی جانب بچھائے گئے بارود کے دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 2 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے…
100 دنوں میں شہر کو بدل دوں گا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا بڑا دعویٰ
میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی سڑکوں کی ازسر نو تعمیر اور صفائی کے حوالے سے اگلے 100 دنوں میں شہریوں کو واضح فرق محسوس ہوگا اگلے دس روز کے اندر یو سی چیئرمین شپ کا انتخاب…