پاکستان
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ غلام سرور خان نے ایک بیان سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا…
سیاسی مقاصد کیلئے ملک کی عزت و وقار کو داؤ پر نہ لگائیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لیے ملک کی عزت و وقار کو داؤ پر نہ لگائیں، آپ لوگ جا رہے ہیں کوئی ورثہ چھوڑ جائیں تا کہ لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل لا کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ٹوٹ گیا
ملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق نے بینچ پر اعتراض کردیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ ہم کوئی…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس: 2 ججز بینچ سے علیحدہ، 7 رکنی بینچ نے سماعت کا دوبارہ آغاز کردیا
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ٹوٹ گیاملٹری کورٹس میں ٹرائل کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستوں کی سماعت سے قبل ہی 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق…
سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: 9 مئی کے بعد گرفتار ہونے والے تمام افراد کا ڈیٹا طلب
فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت سویلینز کے ٹرائل چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے…
وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں…
بحراو قیانوس میں لاپتہ سیاحتی آبدوز میں چند گھنٹوں کی آکسیجن باقی
بحراوقیانوس میں لاپتہ سیاحتی آبدوز ملنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں ۔ آکسیجن چند گھنٹوں کی باقی رہ گئی. سیاحتی آبدوز میں دو پاکستانیوں سمیت پانچ افراد سوار ہیں۔ ٹائیٹن سے سگنلز ملنے کے بعد امریکا، کینیڈا اور فرانس کے…
تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پرویز خٹک پر پارٹی اراکین کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کے اعلامیے کے مطابق پرویز خٹک کے خلاف پارٹی سطح پر…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں…
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ آج درخواستوں پر سماعت کرے گا، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے…