پاکستان

اس کیٹا گری میں 3858 خبریں موجود ہیں

اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے ستلج میں درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد گنڈا سنگھ والا میں درجنوں دیہات زیر آب آگئے ہیں، دیہاتی اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ علاقوں کا رخ کرنے لگے ہیں۔ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں دریائے ستلج گنڈاسنگھ…

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، مسلم لیگ ن نے عہدے کے لیے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت اعلیٰ کے لیے حاجی گلبر خان اور پی…

حاجی گلبرخان گلگت بلتستان کے نئے وزیرِ اعلیٰ منتخب

حاجی گلبر خان نئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہو گئے، جن کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے ہے۔ وزیر اعلیٰ کے باقی تینوں امیدواروں نے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب میں حاجی گلبر…

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے سابق صوبائی صدر پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کردی اور انہیں پارٹی سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب کی جانب…

کراچی: پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز کے مطابق دو ملزمان کورنگی کازوے ندی پر شہری سے…

پاکستان ریلوے نے موہنجو ڈارو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

 پاکستان ریلویز کا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20 جولائی سے موہنجو ڈارو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موہن…

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں ہلاک

داسو دہشتگرد حملے کا ماسٹرمائنڈ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا بدنام زمانہ سرغنہ طارق افغانستان میں مارا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔…

حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہوگی، انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی اور آئندہ انتخابات اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن تاریخ کا اعلان کرے گا۔ پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ اور قومی نصاب…

بلوچستان: کینٹ میں دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 3 دہشت گرد مارے گئے

ژوب کینٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ دہشت گردوں کے حملے میں خاتون سمیت 5 شہری بھی زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں…

ریاست کے خلاف سازش کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے۔ ریاست کے خلاف سازش کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے۔…