پاکستان
بغیر رجسٹریشن کام کرنے والی این جی اوز ٹوبیکو فری کڈز ،وائٹل سٹریٹجی کےبارے تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) غیر رجسٹرڈ کام کرنیوالی غیر سرکاری تنظیمیں ٹوبیکو فری کڈز اوروائٹل اسٹریٹجی کے سربراہان بھارتی نژاد نکلے ، جبکہ ایک این جی او کے چیئرمین بروس مینڈیل کا تعلق ارب پتی یہودی خاندان سے نکلا، اسٹیٹ بینک آف…
190 ملین پائونڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر
اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیا۔عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں۔ احتساب…
حالات مزید خراب،پارا چنار میں کر فیو لگانے کا فیصلہ ،دہشت گردوں کے خلاف ایف آئی آر درج
پاراچنار ( اے بی این نیوز )ڈی سی کرم پر حملے میں ملوث 30 دہشت گردوں کے خلاف ایف آئی آر، پاراچنار میں کرفیو لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں حالات کو معمول پر لانے اور…
کو ئٹہ ،پی بی 45 میں مبینہ دھاندلی ، جےیوآئی نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا
کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )صوبائی امیرجےیوآئی مولانا عبد الواسع نے پی بی 45 پر مبینہ دھاندلی کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ قبل ازیں حلقہ پی بی 45کے 15پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق…
موسم سرما کی تعطیلات، نئے احکامات اور نو ٹیفیکیشن جاری،اہم اعلان
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موسم سرما کی تعطیلات کے بعد نجی اسکول کل سے کھلیں گے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل 6 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔…
جہلم،جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار،10گھنٹوں سےٹریفک جام
جہلم( اے بی این نیوز )جی ٹی روڈپرپنڈمتےخان کےقریب آئل ٹینکرحادثےکاشکار ہو گیا۔ جی ٹی روڈپنڈمتےخان کےقریب10گھنٹوں سےٹریفک جام،گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ حادثےکےباعث راولپنڈی سےلاہورجانےوالی ٹریفک معطل۔ سوہاوہ ٹول پلازہ،گوجرخان تک ٹریفک کی روانی متاثر۔ ٹریفک جام ہونےپرایمبولینس اورباراتیوں کی گاڑی…
حکومت اور پیپلز پارٹی میں دوریاں، دراڑیں پڑ گئیں،علیحدگی کی دھمکی دے دی
کراچی (اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن(پی ایم ایل این) پر بنا مشاورت اور یک طرفہ فیصلوں کا الزام عائد کیا ہے اور شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی…
عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا چھینا گیا موبائل فون بھارت پہنچ گیا
راولپنڈی (اے بی این نیوز )عمران خان و بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کا چھینا گیا موبائل فون بھارت پہنچ گیا ۔ موبائل فون میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے مقدمات سے منسلک ہر…
کرم میں حالت بدستور کشیدہ، ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ،چار لاکھ آبادی علاقے میں محصور
کرم ( اے بی این نیوز )کرم میں حالت بدستور کشیدہ۔ سیکیورٹی فورسز کا گشت۔ پارا چنار روڈ پر دھرنا جاری۔ ٹل پارا چنار شاہراہ بدستور بند ۔ امدادی سامان کا قافلہ روک دیا گیا۔ اپر کرم کی چار لاکھ آبادی علاقے…
قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
قلات ( نیوز ڈیسک )قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گرد و نواح میں آنی والے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز…