پاکستان

اس کیٹا گری میں 3858 خبریں موجود ہیں

ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ہندو برادری کو دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ رانا ثنا اللہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ کے حکام نے سندھ حکومت کے افسران سے رابطے کیے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہندو برادری…

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج شام یا رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔ ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور تیز ہواؤں کے…

گجرات: یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثہ میں ملوث مزید2 انسانی اسمگلر گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق  گرفتار ملزمان میں کاشف بٹ اور عمران عزیز شامل ہیں۔ حکام کا…

وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال مستعفی

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے استعفے دے دیے۔ ذرائع کے مطابق عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے استعفے جہانگیرترین کو جمع کرادیے ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما…

وزیر اعظم کا اگست میں حکومت نگران سیٹ اپ کے حوالے کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگست 2023 میں حکومت نگران سیٹ اپ کے حوالے کر دیں گے، اپنے دور حکومت میں ہم نے ملکی مفادات کی راہ میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کیں۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے…

ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں رعنا انصار کا نام بطور اپوزیشن لیڈر فائنل کرلیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے رعنا انصار کا نام فائنل کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اسمبلی اجلاس سے کئی…

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، اسی ضمن نے پارٹی کی جانب سے انتخابی نشان کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع…

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں: وزیر اعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔…

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر فائرنگ کرکے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا۔ یوم شہدائے کشمیر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی…

بلوچستان: سوئی میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 جوان شہید ہوگئے۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے لیس 2دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی…