پاکستان
مظفر گڑھ: 3 کمسن بہنیں لاپتہ ہونے کے بعد قتل، لاشیں برآمد
گزشتہ روز تھرمل کالونی سے لاپتہ ہونے والی تین بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقتولین میں 7 سالہ فاطمہ، 8 سالہ زہرہ اور 11 سالہ اریشہ شامل ہیں، تینوں بہنیں گزشتہ روز کھیلنے کے لیے گھر سےگئیں اورلاپتہ ہوگئیں تھیں۔ پولیس…
غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس قابلِ سماعت قرار دیدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 20 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد کے سول…
تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کی سوشل میڈیا پر وائرل پارٹی ارکان کی لسٹ جعلی قرار
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک کے بیٹے نے سوشل میڈیا پر پارٹی ارکان سے متعلق لسٹ کو جعلی قرار دیدیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کی جانب سے جاری بیان میں…
ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
اسلام آباد کے سیونتھ ایونیو میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں لیگی رہنما طارق فضل چوہدری کا بیٹا انزا طارق حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے طارق فضل چوہدری کے بیٹے کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس کیا۔ سیونتھ ایونیو…
قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد سپریم کورٹ کو کسی بھی ایڈونچر سے پرہیز کرنا چاہیے: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہےکہ اگر سپریم کورٹ انتظار کر رہی ہے کہ قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کے بعد کوئی میزائل چلادے گی یا انقلاب برپا کردے گی تو ایسے ایڈونچر سے پرہیز کیا جانا چاہیے….
معاشی مشکلات کا شکار ملک سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا: وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی انتقام لینا ہوتا تو انہیں پہلے دن جیل بھیج دیتے، لیکن یہ ملک سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا، معاشی مشکلات کا شکار ملک سیاسی عدم…
پرویز خٹک کے فیصلے سے ہمارے مؤقف کی تائید ہوئی: علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے پرویز خٹک کی جانب سے نئی سیاسی جماعت “پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز” بنانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کے فیصلے سے ہمارے مؤقف کی تائید ہوئی ہے۔…
قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معروضی تربیت ہماری پیشہ ورانہ مہارت کا خاصہ ہے، قومی سلامتی کو لاحق کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، ہمیں اپنی قومی سلامتی کو لاحق کسی…
محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا بحیرہ عرب میں مون سون ہوائیں 18 سے 19 جولائی سے شدت اختیار کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکمہ موسمیات نےرواں ہفتہ مزید مون سون…
وفاق کا گلگت بلتستان میں سیکیورٹی اداروں کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں فوج اور رینجرز سمیت دیگر سیکیورٹی اداروں کی تعیناتی میں ایک سال توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی جانب سے فوج، رینجرز، جی بی سکاوٹس، ایف سی کی تعیناتی میں…