پاکستان

اس کیٹا گری میں 3856 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم کا یو اے ای صدرکو ٹیلیفون، ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہ

 وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کو ٹیلیفون کیا جس میں انہوں نے ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے…

مظفرگڑھ : گزشتہ روز قتل ہونے والی تین بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا

مظفرگڑھ میں تین بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں تھیں۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس…

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث دیوار گرگئی، ملبے تلے 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جہاں وفاقی دارالحکومت میں دیوار گرنے کے واقعات میں سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں…

انتہا پسند عناصر کے بارے میں عوام کے درمیان آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے معاشرے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، ہمیں انتہا پسند عناصر کے بارے میں عوام کے درمیان آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ رانا…

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی کو ہوگا

ملک میں محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام جمعرات 20جولائی کو ہوگا اور یوم عاشورہ 10 محرم الحرام 29 جولائی کو ہوگا۔ محرم الحرام 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، 4 جوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید چار بے گناہ کشمیری جوانوں شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ قابض بھارتی فوج…

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکا، متعدد افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امدای ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا…

قومی اسمبلی 8 اگست کو تحلیل کردی جائے گی

قومی اسمبلی 8 اگست کو تحلیل کردی جائے گی، پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے اس کی سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی جائے گی۔…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس: فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا…

پاکستان کے ذخائر میں 600 ملین ڈالرکا اضافہ ہوا ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں،کل چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کیے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ کےذخائر میں اضافہ ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے…