پاکستان
سائفر معاملہ: ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر معاملے پر تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کے معاملے پر پاکستان…
میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن (ترمیمی) بل منظوری کے مراحل میں ہے: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز پروٹیکشن (ترمیمی) بل منظوری کے مراحل میں ہے۔ پاکستان میں آسٹریلیا کے سفیر نیل ہاکنز سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت آزادی اظہار رائے…
دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کیلیے اہم فیصلے ضروری ہیں: وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈپلومیٹک سروس کے اصول و ضوابط پر پوری طرح عملدآمد ضروری ہے، دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے اہم فیصلے ضروری ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادری نے وزارت خارجہ کے افسران سے…
ذاتی مفاد کیلئے اداروں کیخلاف سازش کرنے والوں کو ہر صورت سزا ملنی چاہیے: رانا ثنااللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے پرنسپل سیکرٹری کا بیان ان کے خلاف فرد جرم ہے۔ سابق وزیراعظم نے سائفر کو پبلک کرنے کا جرم کیا، ذاتی مفاد کے لیے اداروں کیخلاف سازش کرنے…
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اڈیالہ جیل منتقل
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو صبح 5 بجے کیمپ جیل سے نکالا…
تیز رفتاری کے باعث موٹروے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 20 سے زائد افراد زخمی
موٹر وے ایم ون پر تیز رفتاری کے باعث گاڑیاں اور بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس حادثہ موٹر وے ایم ون پر پیش آیا ہے جس کے بعد امدادی…
فوجی عدالتوں میں ملزمان کو اپیل کا حق ہے یا نہیں؟ اٹارنی جنرل کو پرسوں تک جواب دینے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پر لگتا ہے، سب پر…
سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا: اعظم خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے…
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، ملکی صورتحال اور حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بات چیت
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹپاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی اور حالیہ مردم شماری کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔…
وزیراعظم کا یو اے ای صدرکو ٹیلیفون، ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر شکریہ
وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کو ٹیلیفون کیا جس میں انہوں نے ایک ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یو اے ای کے…