پاکستان
مقدس کتابوں، ہستیوں اور شعائر کی بے حرمتی اظہار کی نہیں، مستقل آزار دینے کی آزادی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے فیصلے کو تبدیل کرنے کی مہم…
بھارت کے سیلابی پانی سے پنجاب کے دریا بے قابو، دیہات اور فصلیں زیرآب آگئے
بھارت کے سیلابی پانی سے پنجاب کےدریا بپھرنے لگے، بستیاں اور ہری بھری فصلیں آبی ریلوں کی نذر ہونے لگیں۔ تفصیلات کےمطابق بھارت کے سیلابی پانی سے پنجاب کے دریا بے قابو ہوگئے ، چنیوٹ اور جھنگ کے قریب دریائے…
کراچی: سٹی کورٹ لائے گئے بندر کے بچوں کو ریسکیو کرنے کیلئے حکام کی دوڑیں
کراچی میں عدالت لائے گئے 14 بندروں کے بچے میں سے بندر کا ایک بچہ بھاگ نکلا۔ بندر کے بچے آم کی پیٹیوں میں تھے، ہوا کےگزر کے لیے کچھ لکڑی ہٹی ہوئی تھی جس سے ایک بچہ نکل گیا۔ ذرائع…
ملٹری کورٹس میں ٹرائل: کیا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل میں آنے والے بنیادی انسانی حقوق سےخارج ہوں گے؟ عدالت کا سوال
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ دوران سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی نے سوال کیا کہ فوجی ہو یا سویلین،کیا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل میں آنے والے بنیادی انسانی حقوق…
مارشل لاء جیسی صورتحال ہوئی تو عدالت مداخلت کرے گی: چیف جسٹس عمرعطا بندیال
نو مئی کے واقعات ملزمان کو ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے بعد آئینی عدالت میں اپیل کا حق ملے گا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے سوچ بچار کیلئے سپریم کورٹ سے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا،چیف جسٹس نے ریمارکس…
پشاور: دہشتگردوں کی بڑی کاروائی ناکام، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پشاور میں تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ ، پولیس کے الرٹ ہونےکی وجہ سے دہشت گرد قریب پہنچنے میں ناکام ہوئے۔ پولیس کے…
ہم ہرایک کے مذہب اور عقیدے کی آزادی کے حق کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتےہیں، یہ گھناؤنا عمل ہے۔ ہم قرآن پاک اور دیگر عبارات کی اہمیت کو سراہتے ہیں اور ہرایک کے لیے مذہب یا عقیدے کی آزادی کے حق کی حمایت…
12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 12 اگست کی مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں 11 اکتوبر تک انتخابات کروا دیں گے، اگر اس سے قبل اسمبلی تحلیل ہوئی تو…
سائفر معاملہ: عدم تعاون پر چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کیا جا سکتا ہے: وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سائفر معاملے پر تحقیقات میں تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا
کیپٹن (ریٹائرڈ) شاہد اشرف تارڑ نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شاہد اشرف تارڑ سے چیئرمین ایف پی ایس سی کے عہدے کا حلف لیا۔…