پاکستان

اس کیٹا گری میں 3709 خبریں موجود ہیں

سندھ بھر میں آج ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد

کراچی ( نیوز ڈیسک ) میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ آج سندھ بھر میں دوبارہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں 38,609 امیدواروں کی شرکت متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق، ٹیسٹ کا دورانیہ ساڑھے تین گھنٹے…

فواد چوہدری کی قومی حکومت کے قیام کی تجویز، مشترکہ وزیراعظم لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کے قیام اور کچھ عرصے کے لیے مشترکہ وزیراعظم لانے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا…

حکومتی ادارے روزانہ کتنے اربوں کا نقصان کرتے ہیں اورکیسے ؟ وزیر خزانہ کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ 10 سالوں میں ریاستی ملکیتی اداروں نے 60 کھرب…

مفت سولر سسٹم کیسے حاصل کریں؟آسان طریقہ کارجانیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مفت سولر پینل اسکیم کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد گھریلو صارفین کو بجلی کے اخراجات میں کمی لانا ہے۔ جمعہ کو اسکیم کا باضابطہ افتتاح کرتے ہوئے مریم نواز نے…

جناح ہاؤس حملہ کیس، عالیہ حمزہ،سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عالیہ حمزہ ملک اور طیبہ راجا سمیت 11 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسداد دہشتگری عدالت کے جج منظر…

شاہد خاقان عباسی کا پی ٹی آئی مظاہرین پر گولی چلانے پر حکومت سے معافی کا مطالبہ

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کے مسائل کا حل تب ہی ممکن ہے جب تمام سیاسی قوتیں ایک ساتھ بیٹھ کر بات کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو…

ڈھائی کروڑ روپے اور22 تولہ سونے کے لئے بیٹے نے ماں قتل کردی

کراچی ( نیوز ڈیسک )کراچی کے علاقے مومن آباد اورنگی ٹاؤن پریشان چوک کے قریب خاتون کو قتل کرنیوالا ملزم اسکا سگا بیٹا نکلا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم مختیار کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتارکرلیا گیا ہے، خاتون پر اسکے…

نوجوانوں کو روزگار کیلئے 10 لاکھ روپے تک قرضہ دینے کا فیصلہ

لاہور( نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چھوٹے کاروبار کے فروغ کیلئے کاروبار کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میڈیم کاروبار کے لئےچیف منسٹر آسان کاروبار فنانسنگ اسکیم پر اتفاقِ…

ایم فائیو موٹروے رحیم یار خان سے روہڑی تک بند

روہڑی ( نیوز ڈیسک )موٹروے پولیس نے ہفتہ کے روز رحیم یار خان سے روہڑی تک M-5 موٹر وے کو گھنے دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا جس نے صبح سویرے علاقے کو…

میرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا،حامدرضا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )حامدرضا نے کہا ہے کہمیرااستعفیٰ خوداحتسابی کی بنیادپرتھاجوپی ٹی آئی قیادت نےمستردکردیا۔ سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں کسی قسم کی بدتمیزی یانازیباگفتگونہیں ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سےپیغام آیاسیاسی کمیٹی میں کردارجاری رکھیں۔ کہاگیابشریٰ…