پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی نے اقتدار کی خاطر جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ملک کیخلاف سازش کی: عطا تارڑ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اقتدار کی خاطر سائفر کا جھوٹا بیانیہ گھڑ کر ملک کیخلاف سازش کی، سائفر کا جھوٹا بیانیہ اپنی موت مر چکا ہے۔…
لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت، لاش گھر سے برآمد
لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس شارق جمال خان اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس نے موت کے اصل حقائق جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا…
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ آج سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 26…
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف “کیوریٹو ریویو“ خارج
سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ نظرثانی ( کیوریٹیو ریویو) واپس لینے کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ 10 اپریل کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیو ریٹیو ریویو واپس…
نگران سیٹ اپ پر مشاورت: وزیراعظم نے ن لیگ کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ پر مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں ایازصادق، سعدرفیق،خواجہ آصف، احسن اقبال اور اسحاق ڈار شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے ن لیگ…
گلگت بلتستان: غذر میں گاڑی حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی اور گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور دیگر 14 زخمی ہوگئے۔ ریسکیور 1122 اور سیفٹی افسر غذر راجا اجمل نذیر نے حادثے…
190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان نے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان ریکارڈ کروایا دیا
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان 190 ملین پاؤنڈ کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو 20 جولائی کو نوٹس جاری کیا تھا جس میں انہیں…
جناح ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 5 مقدمات میں پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصور وار قرار دیدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عبوری ضمانت کی میعاد مکمل ہونے پر انسداد دہشتگری عدالت…
اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کیا جائے گا: خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کیا جائےگا۔ ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے پر کوئی بے روزگار نہیں ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق…
مقدس کتابوں، ہستیوں اور شعائر کی بے حرمتی اظہار کی نہیں، مستقل آزار دینے کی آزادی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے فیصلے کو تبدیل کرنے کی مہم…