پاکستان

اس کیٹا گری میں 3854 خبریں موجود ہیں

شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک بھر میں 22 سے 26 جولائی تک ممکنہ موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی پر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ موسلا دھار بارشوں سے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن…

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نجیب ہارون نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نجیب ہارون کا کہنا تھا کہ میری 27 سال سیاسی جدوجہد رہی ہے، 9 مئی کے واقعے نے پاکستان کے امیج کوخراب…

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے متعلق ایاز صادق کا اہم بیان

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہےکہ نواز شریف سوچ سمجھ کر واپس آنےکا فیصلہ کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جس چیز سے نواز شریف گزر چکے ہیں…

آصف زرداری دبئی پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتوں کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔ سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔ دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی…

الیکشن میں عوام جو بھی فیصلہ کرے اس کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں عوام جو بھی فیصلہ کرے اس کے سامنے سر تسلیم خم کریں گے، مجھے بعض اوقات رات کو نیند نہیں آتی تھی کہ خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ کرگیا تو عوام ہمیں معاف نہیں…

پیمرا ترمیمی بل پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیمرا (ترمیمی) بل 2023ءپر گزشتہ ایک سال کے دوران تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی، تمام اسٹیک ہولڈرز پی ایف یو جے، پی بی اے، ایمنڈ، سی پی…

گلگت بلتستان، کھرمنگ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی

گلگت بلتستان کے ضلع کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں میں آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ آسمانی بجلی گرنے کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب…

منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا

لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ میں ملوث سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے 2 مقدمے درج ہیں،جس…

لاہور: موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور میں آج صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، جگہ جگہ پانی جمع ہونےکی وجہ سے مارکیٹیں بند ہیں۔ محمکہ موسیمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش لاہور کے علاقے…

چارسدہ میں جائیداد کے تنازعے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی اور دو بھتیجے قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر کے علاقے منسوکہ میں جائیداد تنازعہ پر بھائی نے اپنے بھائی اور دو بھتیجوں کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے جائیداد تنازعہ پر اپنے بھائی، بھابھی اور بھتیجوں پر فائرنگ کر دی فائرنگ کے…