پاکستان
انتخابات میں مینڈیٹ ملا تو نواز شریف ہمارا وزیر اعظم ہوگا: شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وعدہ کرتا ہوں آئندہ انتخابات میں مینڈیٹ ملا تو سب ملکر پاکستان کی قسمت بدل دیں گے، مسلم لیگ ن کو موقع ملا تو نوازشریف ہمارا وزیر اعظم ہوگا، عوام کے ووٹوں سے منتخب…
لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آ گئی
گزشتہ روز فلیٹ مردہ حالت میں پائے گئے لاہور کے ڈی آئی جی شارق جمال کے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ ڈی آئی جی لاہور شارق جمال جو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب فلیٹ میں مردہ…
دیربالا کے نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی کا پاکستان پہنچنے پر اہم بیان
پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی خیبرپختونخوا کے ضلع دیربالا پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک پر ہونیوالی دوستی محبت میں بدل گئی، بھارتی لڑکی اپنا پیار پانے کیلئے سرحد پار سے پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کے…
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی کی مذمت
پاکستان اورایران نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان اور ایران نے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ملکوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم…
سکردو: شاہراہ بلتستان پر مسافر گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
سکردو میں شاہراہ بلتستان پر مسافر گاڑی لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ شاہراہ بلتستان پر شینگوس کے مقام پر پیش آیا ہے،…
الیکشن کمیشن کا نگران وزیر خیبر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
الیکشن کمیشن نے نگران وزیر خیبر پختونخوا شاہد خٹک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ شاہد خٹک نے نوشہرہ میں سیاسی تقریر کی تھی جس میں انہوں نے پرویز خٹک اور مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی…
آصف زرداری کے بعد نواز شریف بھی دبئی پہنچ گئے، اہم ملاقات، بڑے فیصلے متوقع
عبوری حکومت کے قیام سے پہلے دبئی ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے واپس دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو نے بھی دبئی میں ڈیرہ…
آئی ایم ایف کا حکومت کو پیغام تھا کہ وقت پر انتخابات ہونے چاہئیں: سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ نے 3 ارب ڈالر کے معاہدے کو حتمی شکل دینے سے قبل مشاورت کے دوران تحفظات تھے کہ انتخابات وقت پر ہوں۔ پی پی پی کے سینیٹر…
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی
پنجاب کی نگراں کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی…
وزیرِ خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، قرآن کی بے حرمتی پر خدشات کا اظہار
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ترک ہم منصب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ گزشتہ روز اپنی ایک ٹوئٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ میں نے آج ترکیہ کے…