پاکستان
امریکی وزیر خارجہ کی بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ، معیشت کی بحالی اور افغانستان کے حوالے سے گفتگو
امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل سے ٹیلی فون پر…
پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا۔ پاک فوج کو اپنی قوم کی…
پی ٹی آئی وکلا کیخلاف توشہ خانہ کیس کے جج نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سماعت کے دوران نیا موڑ آگیا ہے۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ہمایوں دلاور نے…
نگران وزیراعلیٰ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل پر انکوائری کمیٹی بنادی
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مبینہ طورپر منشیات فروشی کے معاملے پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی بنادی۔ کمیٹی میں سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر، ڈی آئی جی امین بخاری اور ڈی آئی جی راجہ فیصل…
چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر چئیرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ…
نگراں وزیراعظم کیلئے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا: شیری رحمان
وفاقی وزیر ماحولیات اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) شیری رحمان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے حوالے سے قیاس آرائیاں چل رہی ہیں، ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا ہے نگراں وزیراعظم کا نام ضرور…
ملک میں مون سون کا اگلا اسپیل کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
ملک بھر میں مون سون کا اگلا اسپیل کب شروع ہوگا؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی ہے۔ ملک میں مون سون کا اگلا اسپیل 31 جولائی تا 6 اگست جاری رہے گا جس میں فلیش اور اربن…
سانحہ 9 مئی: تحریک انصاف کے 22 رہنما اشتہاری قرار
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، حسان نیازی،…
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے تحت بجلی کی قیمت بڑھانا ہماری مجبوری تھی۔ غریب آدمی پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا بوجھ 200 یونٹ…
نامعلوم شخص نے چیئرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں پانی کی بوتل پھینک دی
چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد آمد پر شدید دھکم پیل ہوئی، اسی دوران کسی نے ان کے اوپر پانی کی بوتل پھینک دی تاہم وہ محفوظ رہے۔ چیرمین پی ٹی آئی اپنی گاڑی سے اتر…