پاکستان

اس کیٹا گری میں 3853 خبریں موجود ہیں

خیبر میں خود کش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں تھانہ علی مسجد کی حدود میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص نے تلاشی کے دوران خود کو…

بھارت سے آئی لڑکی نے اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کرلیا

فیس بُک پر دوستی کے بعد بھارت سے پاکستان آنے والی لڑکی انجو نے دیر بالاکے رہائشی نصراللہ سے نکاح کرلیا۔ یس بک پر دوستی کے بعد چند روز قبل بھارتی لڑکی انجو ویزا لے کر خیبر پختون خوا کے…

ہاتھ کی چھوٹی انگلی آپکی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

انٹرنیٹ پر آئے دن لوگوں کی تفریح کے لیے ان کی شخصیت سے متعلق کچھ ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جن کا سائنسی اعتبار سے تو کوئی وجود نہیں ہوتا البتہ لوگ اسے ایک تفریحی سرگرمی کے طور پر لیتے ہیں۔…

سیاست کو ریاست پر قربان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے، ہم نے سیاست کو ریاست پر قربان کر کے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف کے…

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر 2 اگست فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیدی، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔…

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ دہشتگردی کے مقدمے میں بری

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت گوجرانوالا میں پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت نے مدعی کے منحرف ہونے پر رانا ثناء اللہ کو بری کردیا۔ عدالت نے آج وفاقی وزیر داخلہ کو طلب کر…

14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد، وفاقی پولیس نے سول جج کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

وفاقی پولیس نے بچی کے مبینہ الزام پر اس کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کی دفعات شامل کی ہیں۔ متاثرہ بچی کے والد منگا خان نے پولیس کو دی گئی…

بہکے ہوئے لوگوں کو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہکے ہوئے لوگوں کو اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ سماجی رابطے کی ویب…

کراچی میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کا سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی، لانڈھی، شاہ…

پی ٹی آئی کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی شروع

تحریک انصاف کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔اشتہاری قرار دیے جانے والے رہنماؤں میں مراد سعید، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی، حماد اظہر، فرخ حبیب ، میاں اسلم اقبال اور عندلیب عباس کے…