پاکستان
حکمران اتحاد کا نگراں حکومت کو لا محدود اختیارات نہ دینے پر اتفاق
حکمران اتحاد میں نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات بڑھانے کے حوالے سے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں ترامیم پر اتفاق ہوگیا۔ نگران حکومت اور نگران وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز…
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا ہے جہاں وزیر قانون اعظم نذیر…
کراچی میں رکن سندھ اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں…
بلاول بھٹو اور روسی وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان بدھ کو ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر مفید تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کی مخالفت کردی
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کے اختیارات میں اضافے کی مخالفت کردی، دوسری جانب اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے بھی نگران وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کی…
جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض بھی گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کرلیا اور لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم عتیق ریاض کو شناخت پریڈ کے لیے 6 روزہ جوڈیشل…
توشہ خانہ کیس: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ ٹرائل کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کرنامناسب نہیں ہوگی، ہائیکورٹ کو کہہ رہے ہیں…
نگران وزیراعظم سے متعلق فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی: اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم سے متعلق بحث قبل از وقت ہے، اس کا فیصلہ پی ڈی ایم اور اتحادی قیادت کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ نگران حکومت کے لیے 60 کے بجائے…
الیکشن ایکٹ میں مجوزہ ترمیم، نگران حکومت کو ملکی معیشت کے لیے ضروری فیصلوں کا اختیار ہوگا
انتخابی اصلاحات سے متعلق الیکشن ایکٹ 2023 بل کا مجوزہ مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ترامیم کو کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ الیکشن ایکٹ 2023 میں 54 ترامیم کو شامل کیا گیا اور شق 230…
وزیر خارجہ کا سیکریٹری جنرل او آئی سی سے ٹیلیفونک رابطہ، قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر اظہارِ تشویش
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین براہیم طحٰہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ ٹیلی فون کال سویڈن اور دیگر…