پاکستان
یوم عاشورہ کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام جاری
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں عارف علوی نے کہا کہ…
بغداد: ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے
عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے۔ کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کر دیا گیا ہے، کیمپ آفس میں ڈاکٹرز اور ادویات موجود…
ملک بھر میں آج یوم عاشورعقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس
نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ جلوسوں کے اختتام پر مجالس شام غریباں منعقد ہوں…
چئیرمین پی ٹی آئی ایک اور مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
چئیرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں انچارج انویسٹی قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں…
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی…
سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو کیلئے خوشخبری، 97 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان
حج کی سعادت سرکاری اسکیم کے تحت حاصل کرنے والوں کو فی کس 97 ہزار روپے واپس کیے جائیں گے۔ اس فیصلے کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت حج پر جانے والے ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس…
گلگت بلتستان: بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بابوسر پاس کے قریب سیاحوں کو لے جانے والی ایک وین کھائی میں گرنے سے ایک بچے سمیت8 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ چلاس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی،16…
پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب
پاکستان مخالف سرگرمیوں کو امریکا میں آواز دلوانے والے کردار کھل کر سامنے آنے لگے۔ امریکا اور مغرب کے ذریعے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ایک سیاسی…
طوفانی بارشوں سے ملک بھرمیں تباہی، متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
طوفانی بارشوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی ندی نالے بپھر گئے سڑکیں پانی میں بہنے سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں مون سون بارشوں کا…
بلوچستان اور پاکستان کا مستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان نے دیگر اکائیوں کے برابر ترقی نہیں کی جوباعث شرم ہے۔ پاکستان کی ترقی بلوچستان سے جڑی ہوئی ہے، بلوچستان اور پاکستان کامستقبل محفوظ اور ذمہ دار ہاتھوں میں ہے۔ سماجی رابطے کی…