پاکستان
چین کے نائب وزیراعظم کا 3 روزہ دورہ پاکستان، سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے
چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہی لیفینگ آج پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں اور اس دوران وہ پاک-چین اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل ہونے پر ہونے والی تقریب میں…
نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے…
وزیراعظم کا بابوسر ٹاپ وین حادثے کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بابوسر ٹاپ کے قریب وین کے المناک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ہفتہ کو…
پی ٹی آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کرنے والے سینیٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آرمی ایکٹ کی منظوری میں کردار ادا کرنے والے اپنی پارٹی کے ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی نے شبلی فراز کو جائزہ کمیشن کا سربراہ بنا دیا۔ پارٹی ترجمان کے…
پانی کی سطح بلند: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کا لیول 1749.65 فٹ بلند ہونے پراسپل ویز کھولے گئے جو کچھ گھنٹے کھلے رہیں گے۔ ڈیم انتظامیہ…
ن لیگ کا قصور میں کل ہونے والا جلسہ ملتوی
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں (کل) بروز اتوار 30 جولائی کو ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مسلم…
پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
لاہور، فیصل آباد اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرکے انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے (پی ڈی…
اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد میں اکتیس جولائی اور یکم اگست کوعام تعطیل ہوگی،ضلعی انتظامیہ نے وزرات داخلہ کو سمری بھجوا دی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہائی لیول غیرملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔…
جنوبی وزیرستان، خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
یوم عاشورہ کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام جاری
صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ عاشورہ محرم اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اپنے پیغام میں عارف علوی نے کہا کہ…