پاکستان

اس کیٹا گری میں 3851 خبریں موجود ہیں

باجوڑ دھماکا کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی

باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، 38 میتیں شناخت کے بعد ورثا اپنے ساتھ لے گئے…

سکھر: گودام میں چوری کی گئی سیکڑوں موٹرسائیکلیں برآمد

سکھر پولیس نے سائٹ ایریا کےقریب ایک گودام پرچھاپہ مارکرچوری کی گئی سیکڑوں موٹرسائیکل برآمد کرلیں۔ ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کے مطابق موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزم کا پیچھا کرنے پر مقامی افراد کو گودام…

دریائے سندھ میں خورہ خیل کے مقام پر سیلفی بنانے کا شوق 3 بہن بھائیوں کی جان لے گیا

صوبہ پنجاب کے شہر اٹک میں خورہ خیل کے مقام پر دریائے سندھ میں 3 بہنیں اور ایک بھائی ڈوب گیا۔ تینوں نوجوان سرکلر روڑ بہاولنگر کے رہائشی تھے جو دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب میں سیلفیاں بنانے گئے تھے۔…

باجوڑ دھماکا: صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی و مذہبی رہنماوٴں کا اظہار مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر سیاسی و مذہبی شخصیات نے باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام کے ورکرز کنویشن میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے باجوڑ میں…

باجوڑ: جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمیعت علمائے اسلام کے ورکرز کنویشن میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر دھماکے کے بعد جگہ کو گھیرے میں لیکر…

تشدد کا شکار کمسن رضوانہ کو انصاف دینا عدلیہ کی ساکھ کیلئے بڑا امتحان ہے: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بچی کو انصاف دینا عدلیہ کی ساکھ کے لئے بہت بڑا امتحان ہے۔ ایک بیان…

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات، بھائی کی وفات پر تعزیت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان سے ملاقات کی اور ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آلنہیان کی وفات پر تعزیت کی۔ اسلام آباد میں قائم متحدہ عرب امارات…

چیئرمین پی ٹی آئی نے قوم کے مستقبل اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قوم کے مستقبل کوبگاڑا گیا اور معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدرکا دورہ ملتوی ہوا،لاکھ کوشش کی…

گلگت بلتستان: لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گاڑیاں تباہ، شاہراہ قراقرم مکمل طور پر بند

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں شیدید میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے شاہرہ قراقرم گندلو سے تتہ پانی تک بند کردی گئی ہے جبکہ لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراتع کے مطابق شاہراہ قراقرم…

چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ڈراپ کر دیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ممبران کی شدید مخالفت کے بعد ڈراپ کر دیا۔ وزیرمملکت شہادت ایوان نے ایوان میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل 2023 پیش کیا جس کے…