پاکستان
بلوچستان: ٹریفک حادثے میں غیر ملکی سیاح جاں بحق
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں ٹریفک حادثہ میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے سیاح چل بسا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مطابق دالبندین کے قریب پک اپ گاڑی کی ٹکر سے پرتگال کا سیاح ہلاک ہوگیا، پرتگالی…
رضوانہ تشدد کیس: ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ ظالموں کو سزا دی جائے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کی حالت دیکھ کر دکھ ہوا، ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ ظالموں کو سزا دی جائے، مجرم چاہے کتنا ہی طاقتور ہو…
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ وزارتِ خارجہ میں بلاول بھٹو اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اسلام آباد میں اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزراء ایاز صادق…
پرویز الہیٰ کی مشکلات میں مزید اضافہ، قریبی دوست وعدہ معاف گواہ بن گیا
پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ان کا برسوں پرانا دوست ان کے خلاف کرپشن کیس میں وعدہ معاف گواہ بن گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز الہٰی کے…
پرویز خٹک کی انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کو بڑی پیشکش
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز نے عام انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کردی۔ تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ترجمان ضیااللہ بنگلش نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لیے تیار ہیں اور…
عدالت کا شہریار آفریدی سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شہریار…
اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو اہم شواہد مل گئے
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ ماہ ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی، اکرم ابڑو اور اِن کے بیٹے شہریار ابڑو کو قتل کیے جانے والے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے قتل کے…
آئین و قانون کو پس پشت ڈالنے کی کوئی کوشش نہیں ہورہی: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے، آئین وقانون کو پس پشت ڈالنے کی کوئی کوشش نہیں ہورہی۔ ہم آئین اور عوام کا دفاع کریں گے، فوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے اور آرمڈ…
کہا جاتا ہے اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہوں، مجھے ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کی باتوں سے میری صحت پر فرق نہیں پڑتا۔ ذاتی مفاد کےلیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں۔ کئی ایسے راز ہیں جو قبر میں ساتھ لیکر جاؤں گا،…
عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان
عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی زائرین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا گیا۔ عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کردی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی سے بغداد میں ملاقات کی…