پاکستان

اس کیٹا گری میں 3708 خبریں موجود ہیں

پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار ہے چاہے وہ انسان ہوں یا فرشتے،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کے لیے تیار ہے چاہے وہ انسان ہوں یا فرشتے۔ عمر ایوب نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ارشد شریف کیس،کینیاکیساتھ ایم ایل اے کا معاہدہ کل دستخط ہو جائے گا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں ارشد شریف کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے کینیا حکومت کیساتھ ایم ایل اے کا معائدہ تیار کرلیا ہے۔ کینیاکیساتھ ایم ایل اے…

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہل خانہ اور پارٹی راہنمائوں کی ملاقات کی اندرونی کہانی، گفتگو میں کیوں بد نظمی ہو ئی،جانئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز )راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کے اہل خانہ اور دیگر رہنماؤں کے درمیانچپقلش ہو ئی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان،…

سول نافرمانی کا پہلا فیز اوورسیز پاکستانیوں سے شروع ہوگا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہی مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی۔ ہمیشہ غلط تاثر دیا گیا کہ ہم مذاکرات نہیں کرنا چاہتے۔ ایف آئی آر کی درخواست دینا…

ویمن کرکٹر سدرہ شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار، تصاویر بھی شیئر کر دیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ویمن کرکٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں ۔ سدرہ نے سوشل میڈیا پر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کے حوالے سے خوشخبری سنائی اور نئی زندگی کے حوالے سے…

پیپلزپارٹی اور حکومتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،اختلافات کی بھر مار

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پیپلزپارٹی اور حکومتی کمیٹیوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پنجاب ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی طویل ملاقات میں پی پی وفد کے گلے شکوے۔ پیپلزپارٹی کے وفد نے مسلم لیگ ن…

پاکستان کے مستقبل کیلئے ہمیں اپنی انا سے نکل کرعوام کے مسائل پر توجہ دینا ہوگی، اسد قیصر

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہےعمران خان سے متعلق کہا جاتا ہے وہ بات نہیں مانتے۔ ہم نے ایک مثبت پیغام دیا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان…

پاکستان کی پہلی کاربن مارکیٹ پالیسی،سبز پاکستان کی جانب ایک اہم قدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان کی پہلی کاربن مارکیٹ پالیسی:سبز پاکستان کی جانب ایک اہم قدم۔ پاکستان کا 29ویں کانفرنس آف پارٹیز باکو میں موسمیاتی اہداف کے حصول اور سبز سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کاربن مارکیٹ پالیسی…

شہباز حکومت کا بڑا فیصلہ! بیرون ملک نئی تعیناتیوں کا اعلان

اسلام آباد (رضوان عباسی )شبہاز حکومت نے بیرون ملک بڑے پیمانے پر ٹریڈ افسران کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اس عمل کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اگلے سال خالی…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں13دہشتگرد ہلاک

شوال ( نیوز ڈیسک)شمالی وزیرستان میں افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر آپریشن کے دوران کم از کم 13 دہشتگرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پاک فوج…