پاکستان

اس کیٹا گری میں 3846 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر…

عمران خان کی گرفتاری پر پرویز خٹک کا بڑا بیان سامنے آگیا

چیرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی ہٹ دہرمی کی وجہ سے آج ان کو یہ دن دیکھنا پڑا۔ عمران خان کی گرفتاری پر پرویز خٹک نے بیان میں کہا کہ آج…

چئیرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف کو زمان پارک سے گرفتار کرکے اٹک جیل منتقل کردیا۔ ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس…

گرفتاری کے وقت پولیس اورچیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت پولیس کے ساتھ گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی دوپہر کا کھانا شروع کر چکے تھے کہ پولیس انہیں گرفتار کرنے کیلئے داخل ہوئی۔…

مشترکہ مفادات کونسل کی ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری، انتخابات میں تاخیر کا امکان

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری دیدی، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دوبارہ شروع ہوگیا، چاروں صوبوں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر علیم خان کا بڑا بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبداالعلیم خان کا ردعمل بھی آگیا۔ ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان…

یونس ڈاگھا کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

سندھ میں نگراں وزیراعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن جماعتیں علحیدہ ناموں پر غور کررہی ہیں، ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے نے سابق بیورو کریٹ یونس ڈاگھا کا نام تجویز کردیا۔ رواں ماہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پربلاول بھٹوکا ردعمل سامنے آگیا

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے۔ کراچی میں ایوان صنعت و تجارت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگیزب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد سنایا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران…

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی صحت میں بہتری، آکسیجن ہٹادی گئی

سول جج کی اہلیہ سومیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی آکسیجن ہٹادی گئی۔ سربراہ میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کو آئی سی یو سے نکالنے کا…