پاکستان

اس کیٹا گری میں 3846 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی، وکیل کا عدالت میں دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اے ٹی سی لاہور میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی اور وہ آزادی کو انجوائے کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے…

چئیرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پرامریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار نہیں دے سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو ہر طرح کے مختلف طریقوں سے ہمارے جوابات کی وضاحت…

9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی: وزیردفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے بعد آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات کرانے ضروری ہیں۔ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل کے اندھیرے کمرے میں رکھا گیا ہے: وکیل نعیم پنجوتھا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بالکل اندھیرے میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں کوئی سہولت فراہم نہیں کی گئی۔ پی ٹی آئی چیئرمین…

افغان شہریوں کا دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کیلئے نقصان دہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کا پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونا علاقائی امن و استحکام کے لیے نقصان دہ ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کو کالعدم تنظیموں کے لیے…

آرمی چیف نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سی…

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ کیس پر سزا کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے…

وفاقی وزیر اطلاعات کا پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023ء واپس لینے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس کنوینیر فوزیہ ارشد کی صدارت منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات نے یہ بل واپس لینے…

سانحہ 9 مئی؛ کور کمیٹی میں فیصلہ ہوا تھا احتجاج فوج کے خلاف ہو گا، پی ٹی آئی رہنما صمصام بخاری کی آڈیو لیک

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کی آڈیو لیک ہوگئی۔ صمصام بخاری آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ اللہ پاک نے بچت رکھی کہ 9 مئی کو میں لاہور میں نہیں تھا، مجھے اندازہ تھا کہ…

اتحادیوں سے مشاورت کے بعد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام فائنل کرلیا

نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے…