پاکستان

اس کیٹا گری میں 3845 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ای سی پی کی قانونی کارروائی، گھیرا مزید تنگ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی…

بھارت سے پاکستان آنیوالی انجو کیلئے بڑی خوشخبری، ویزے میں ایک سال کی توسیع

بھارت سے پاکستان آنے والی خاتون انجو (فاطمہ) کے ویزے میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ فاطمہ کے شوہر اور ضلع دیربالا کے رہائشی نصراللہ اپنے بیان میں بتایا کہ پچھلی دفعہ فاطمہ کے ویزے میں 2 ماہ کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے…

قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم کا جی ایچ کیو میں خطاب

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے جوں ہی منصب سنبھالا بغیر وقت ضائع کیے مجھ سے…

رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ سے متعلق استدعا مسترد کردی

رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سومیہ عاصم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ جج شائستہ کنڈی نے پولیس کی جانب سے سومیہ عاصم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئےانہیں 22…

نگراں وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کیلئے وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈر کی ملاقات ملتوی

نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی ملاقات کل ہوگی، راجا ریاض کی مصروفیت کے باعث آج ملاقات نہیں ہوگی۔ نواز شریف کی جانب سے نگراں وزیراعظم کیلئے نام…

وزیراعظم نے صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب کے دوران صحافیوں، میڈیا ورکرز اور فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ کا اجراء کردیا۔ انہوں نے فرائض کی ادائیگی کے دوران زندگی سے ہاتھ دھونے والے صحافیوں کیلئے خصوصی فنڈ قائم کرنے…

علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی چارمقدمات میں عبوری ضمانت منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ اے ٹی سی نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم دے…

جج ہمایوں دلاور کے معاملے پر برطانوی یونیورسٹی نے وضاحتی بیان جاری کردیا

برطانیہ کی ہل یونیورسٹی نے واضح کیا ہے کہ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی تربیت کے لیے پاکستان سے ججوں کے انتخاب میں اس کا کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ وضاحت جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ جانے والے ایڈیشنل…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی، وکیل کا عدالت میں دعویٰ

چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اے ٹی سی لاہور میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا ایک ہفتے میں معطل ہوجائے گی اور وہ آزادی کو انجوائے کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے…