پاکستان

اس کیٹا گری میں 3845 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کوفوری ریلیف نہ مل سکا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء ٹیم کی آج ہی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے درخواست پر نوٹسزجاری کردیئے ،…

چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ، فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ ایک بیان میں سابق وزیر فیاض چوہان نے کہا کہ پی ٹی…

نگران وزیراعلیٰ سندھ کون ہوگا؟ مشاورت جاری

سندھ میں نگران سیٹ اپ کے لیے مشاورت جاری ہے۔ نگران وزیراعلیٰ کے لیے ایم کیو ایم اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اپنے نام سامنے لاچکے ہیں اور اب پیپلزپارٹی کی جانب سے نام کا انتظار ہے۔ جی…

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل، ٹرائل کورٹ سے ریکارڈ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ سنانے والی سیشن عدالت سے کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈسٹرکٹ جیل…

نگران وزیراعظم کیلئے دو نام سامنے آگئے

پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے دو نام دے دیے۔ پیپلزپارٹی نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کا نام دیا۔ ذرائع کا بتایاکہ پی پی نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام بھی دیا۔ تصدق جیلانی 11…

پاک فوج دشمن قوتوں کے تمام حربوں کوخاک میں ملانے کے لیے ہر لمحہ تیار ہے: آرمی چیف

پاکستانی فوج موجودہ اورابھرتے ہوئے چیلنجوں کے لئے تیار ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہےکہ مخالفین کے مزموم عزائم ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج دشمن قوتوں کے تمام حربوں کوخاک میں ملانے کے…

نوکریوں اور گھروں کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا: بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک وزیراعظم تھا جو کہتا تھا کہ میں 50 لاکھ گھر بنا کر دوں گا۔ نوکریوں اور گھروں کا وعدہ کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا جبکہ پیپلز پارٹی نے عوام سے…

ژوب: سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،…

قومی اسمبلی تحلیل: وزارت پارلیمانی امورنے سمری وزیراعظم کو بھیج دی

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی ہے، وزیراعظم سمری صدر مملکت کو ارسال کریں گے۔ قومی اسمبلی کا آخری اجلاس آج دن 2 بجے ہوگا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ قومی…

ڈاکٹرطاہرالقادری کا سیاست کو خیرآباد کہنا کا فیصلہ

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنا فریضہ ادا کر دیا ہے، میں نے 22 کروڑ عوام کو آوازیں دیں، صدائیں دیں، اپنے کارکن…