پاکستان
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوری انداز میں پارلیمانی نظام کو آگے بڑھایا: آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا جمہوری انداز میں اختتام ایک اچھا شگون ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوری انداز میں پارلیمانی نظام کو آگے بڑھایا،15 ویں قومی اسمبلی کی تکمیل بھی اسی…
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ڈیڑھ بعد لندن پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں نوازشریف واپس لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف سمیت متعدد ن لیگی رہنماؤں کی چند روزمیں لندن آمد کا امکان ہے، جہاں مسلم لیگ ن کے قائد کی وطن واپسی کے مجوزہ پلان…
سندھ اسمبلی کب تحلیل کی جائے گی؟ تاریخ سامنے آگئی
مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی گیارہ اگست کو تحلیل کردی جائے گی، جس کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ مشیر قانون مرتضیٰ ویاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ محکمہ قانون نے…
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کابینہ تحلیل کرنے کا فیصلہ، اراکین سے استعفے طلب
نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان نے خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کو ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزرا سے استعفے طلب کرلیے۔ نگراں وزیراطلاعات نے بتایا کہ کابینہ کے 19ارکان نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کے پاس جمع کرادیئے، حکومتی ٹیم کے…
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات، نگراں وزیراعظم کیلئے کس کا نام فائنل کر لیا؟
نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے تحلیل ہونے والی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کی وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے میڈیا سے گفتگو…
رضوانہ تشدد کیس؛ سول جج کی اہلیہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد
رضوانہ تشدد کیس میں عدالت نے جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد میں کم عمر گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے معاملے میں ملزمہ سومیہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں درخواست ضمانت خارج
احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ بےضابطگی اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور…
ملک میں قومی اسمبلی کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی
وفاقی کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، 83 رکنی کابینہ میں وزراء، وزرائے مملکت، مشیران اور معاونین شامل تھے۔ سبکدوش ہونیوالی وفاقی کابینہ میں 33 وفاقی وزراء، 7 وزرائے مملکت، 5 مشیر اور 38 معاونین خصوصی شامل تھے۔ وفاقی…
بشری بی بی اٹک جیل پہنچ گئیں، اہم ایشوز پر چیئرمین پی ٹی آئی سے گفتگو
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو شوہر سے ملاقات کی اجازت مل گئی، بشریٰ بی بی کو 30 منٹ ناکے پر روکنے کے بعد جانے کی اجازت دی۔ پولیس نے بشریٰ بی بی اور وکلا کو 30…
ہم سب کو خوشحال پاکستان کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا: وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے گزرنے کے بعد ہم راستے سے بھٹک گئے اب ہم سب کو خوشحال پاکستان کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ آج قومی اتحاد اور قومی یکجہتی کی جتنی ضرورت ہے شاید…