پاکستان

اس کیٹا گری میں 3844 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت کا وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کیلئے خط

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کے لیے کہہ دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف، اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف…

نگران وزیراعلیٰ کے پی کو مزید 8 کابینہ اراکین کے استعفے موصول

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کابینہ کے مزید 8 اراکین کے استعفے موصول ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کابینہ اراکین کے استعفے منظوری کے لیے گورنر کو بھیجیں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں 16 وزرا ،5…

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ مشاورت حتمی مرحلے میں داخل

نگران وزیراعظم چُننے کا معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے آج دوسری بیٹھک ہو گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ آئین ہمیں تین…

شہریار آفریدی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت سے جج نے کیوں معذرت کی؟

ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ عدالت نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی۔…

نواز شریف وطن کب واپس آ رہے ہیں؟ جاوید لطیف نے بڑا انکشاف کر دیا

سابق وفاقی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب مائنس کرنے کی کوئی کوشش نظر نہیں آرہی، وہ ستمبر کے وسط میں پاکستان واپس آئیں گے اب ان کی واپسی میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے کوئی رکاوٹیں…

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ 9 مئی واقعات کے 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی لاہور…

بشریٰ بی بی کی ڈائری نے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا، اہم انکشافات منظرعام پرآگئے

بشری بی بی کی ڈائری کے ناقابل تردید ،چشم کشا انکشافات منظرعام پرآگئے۔ عدالیہ ،فوج اور حکومت پر کون کیسے دباؤ ڈالے گا؟ ڈائری میں سب درج ہے۔ بشریٰ بی بی نےدعائیہ الفاظ کے ذریعے چیئرمین پی ٹی آئی کی…

آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سینیٹ انتخابات سے پہلے عام انتخابات کا انعقاد لازم ہے: اسحاق ڈار

سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اب نہ نگران حکومت کچھ کرسکتی ہے نا الیکشن کمیشن،انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہوں گے۔ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ سینیٹ انتخابات…

ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار : کیا نواز شریف اورجہانگیر ترین الیکشن لڑسکیں گے؟

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریویو آف ججمنٹس ایکٹ کو جمعہ کے روز کالعدم قرار دے دیا۔ اس قانون سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو بہت بڑا ریلیف ملا تھا۔ ریویو آف…

سپریم کورٹ: ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرزایکٹ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

 سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعتیں کیں، درخواست گزاروں نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کےخلاف درخواستیں دائر…