پاکستان
ڈاکٹر عاصم حسین دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس سے بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے کیس میں ڈاکٹر عاصم اور دیگر ملزمان کے خلاف کیس واپس لینے پر خارج کر دیا۔عدالت نے مقدمہ واپس لینے کی محکمۂ داخلہ سندھ…
تشدد کا شکاررضوانہ کی حالت میں مزید بہتری، زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی
سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کی طبیعت میں ہرگزرتے دن کے ساتھ بہتری آنے لگی۔ آپریشن کے بعد بچی کے زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔ رضوانہ کے علاج کے لیے…
کراچی یونیورسٹی میں پورے پاکستان کا کوٹا ہے مگر کراچی کے طلبہ کا نہیں: مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ سندھ حکومت پیسے لے کر لوگوں کی بھرتیاں کر رہی تھی۔ چند روز حکومت کے رہ گئے تھے لیکن 50 ہزار نوکریاں دینے جا رہے…
وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری روز
وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری روز ہے ،نام فائنل نہ ہوا تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ صدرعارف علوی نے بھی آج نگراں وزیراعظم کا نام مانگ لیا ہے۔وزیراعظم نے جمعہ کی…
پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کو پشاورسے حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وزیر خیبر پختونخوا عاطف خان کے بیٹے کو پشاور سے حراست میں لے لیا گیا۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی…
بلوچستان: وزیراعلیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔ نگران وزیر اعلیٰ کیلئے جمعیت علما اسلام ف کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی، بی این پی کی جانب رکن صوبائی اسمبلی حمل…
وزیراعظم شہباز شریف کا الیکشن میں اتحادیوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کا اعلان
وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مخالف پاکستان توڑنے کو کوئی کھلونا توڑنے کے مترادف سمجھتا ہے ، پاکستانی سیاستدانوں نے بڑی بڑی قربانیاں دیں۔…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی توڑ دی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی توڑ دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کیے تھے اور وہ سمری خود لےکر گورنر ہاؤس…
انشاء اللہ نواز شریف واپس آئیں گے اور قانون کا سامنا کریں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس ہوا سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈز ایکٹ کیس کا فیصلہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر دیا، سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا نوازشریف کی واپسی سے کوئی تعلق…
صدر مملکت کا وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کیلئے خط
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کے لیے کہہ دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف، اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف…