پاکستان

اس کیٹا گری میں 3708 خبریں موجود ہیں

سلمان اکرم راجہ کی 3 جنوری تک راہداری ضمانت منظور

پشاور (نیوز ڈیسک )پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کو 3 جنوری تک راہداری ضمانت دیدی۔سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے سماعت کی۔…

پہلاٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف

ڈربن (  اے بی این نیوز     )پہلاٹی 20،جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 184رنز کا ہدف۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر نے 82رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ ڈربن:ڈیوڈ ملر نے 8چھکے اور 4چوگے لگائے ۔ ڈربن :جارج نے 24گیندوں…

حکومت سےکیسےمذاکرات کریں ہمارے پیش کردہ بل کومنظورنہیں کیاگیا،سینیٹرکامران مرتضیٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )سینیٹرکامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہفیض حمیدکوچارج شیٹ کرناسنجیدہ مسئلہ ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسابہت کم ہوا۔ پتہ نہیں اونٹ کس کروٹ جاکربیٹھےگا۔ میں ہمیشہ سےسویلین کےملٹری کورٹس میں ٹرائل کامخالف ہوں۔ صرف الزامات…

چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، مریم نواز

بیجنگ (  اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ پنجاب کی بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگرس سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین سے ملاقات۔ لی ہانگ زونگ کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سینٹر ل کمیٹی کے پولیٹکل بیورو کے رکن بھی ہیں ۔ ملاقات میں…

جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

ڈربن (  اے بی این نیوز     )جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد رضوان نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں پہلے بھی سیریز جیت چکے ہیں۔ اب بھی سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ کپتان محمد…

فیض حمیدکےخلاف جوچارج شیٹ کی گئی ہےاسےپبلک کیاجائے،نعیم حیدرپنجوتھہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ چاہتےہیں9مئی کےحوالےسےحقائق سامنےلائےجا۔ یکطرفہ کارروائی کرتےہوئے بےشمارکیسزبنائےگئے۔وہ اے بی این نیوز کے پروگرام بدلو میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان ،کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی 20میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ آج ڈربن میں کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹی 20میچ پاکستانی وقت کے…

اسرائیل کا مزید شامی علاقوں پر قبضہ، زمینی فوج کی 24 کلومیٹر شام کے اندر پیشقدمی

دمشق (اے بی این نیوز) اسرائیل کے مزید شامی علاقوں پر قبضہ اور حملے جاری ہیں ۔ سقوط دمشق کے بعد اسرائیل کے شام پر 310 سے زائد حملے ۔ اسرائیلی زمینی فوج کی 24 کلومیٹر شام کے اندر پیشقدمی…

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا،آئی ایس پی آر

اسلام آباد، راولپنڈی (اے بی این نیوز)ترجمان پاک فوج تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی…

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 101000 کی حد عبور کرگیا

کراچی (اے بی این نیوز )ایک لاکھ کا تاریخی سنگ میل عبور کرنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا…