پاکستان
انوار الحق کاکڑ کو بطور نگران وزیر اعظم تعیناتی پر پیپلز پارٹی کا موقف سامنے آگیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات اور اعتراض نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کو انوار الحق کاکڑ کے نام پر کوئی…
انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو بطور نگران وزیر اعظم عہدے کا حلف اٹھائیں گے
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 14 اگست کو یوم آزادی پر حلف اٹھائیں گے۔ گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کی سمری پر صدر مملکت…
پی ٹی آئی کا بھی نگران وزیراعظم کی تعیناتی پر اہم بیان سامنے آگیا
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے۔ پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار…
مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ 8 ملین افراد کا سوال ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں: نگران وزیر اعظم
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتِ حال کا گہرا ادراک رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کی دلیلیں حقائق پر مبنی ہیں۔ انوارالحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا…
خیبرپختونخوا پولیس کو مطلوب ملزم کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے خیبرپختونخوا پولیس کو مطلوب ملزم کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عبدالغفار نامی ملزم متحدہ عرب امارات سے پاکستان پہنچا تھا۔ ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ…
عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…
بہتر ہوتا نگراں وزیراعظم کیلئے کسی اور کا انتخاب کرتے: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں علم نہیں تھا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کا نام آئے گا، بہتر ہوتا کہ ہم کسی اور…
نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
نگراں وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کا نام فائنل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل ہونے پر اس امید کا اظہار…
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 21 دہشت گرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 9 ، داعش کے چار اہم کمانڈرز سمیت 21 دہشت گردوں…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کون ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف اور قائدحزب اختلاف راجا ریاض نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیراعظم اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا…