پاکستان
سکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز
سول ایویشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے سکردو انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے نئے رن وے پر آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا۔ سی اے اے ہیڈ کوارٹرزکی جانب سے اسکردو کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نئے رن وے 14R/32L…
گوادر میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق…
جشن آزادی پر ہلڑ بازی اور ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کے موقع پر ون ویلرز، ریسنگ، ہلڑبازی اور روڈ بلاک کر کے کرتب دیکھانے والوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس نے ون…
انوار الحق کے نگران وزیراعظم کے تقرر پر سردار اختر مینگل کا سخت ری ایکشن، نواز شریف کو خط
سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی-مینگل (بی این پی-مینگل) سردار اختر مینگل نے نگران وزیراعظم کے تقرر پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو خط لکھ دیا۔ سردار اختر مینگل نے اپنے خط میں لکھا کہ…
کراچی: موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی کو لوٹ لیا
شہر قائد میں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتیں بدستور جاری، راشد منہاس روڈ پر ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی کو لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں راشد منہاس روڈ پر ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی اور ان کی فیملی کو…
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 12 اور 13 اگست…
اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے قوم کی خدمت کا موقع فراہم کیا: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے قوم کی خدمت کا موقع فراہم کیا۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ میں اُن سب لوگوں کا…
مسلم لیگ نے نواز شریف کو وزیر اعظم کیلئے امیدوار نامزد کر دیا
مسلم لیگ ن نے نوازشریف کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا۔ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کالعدم ہونے کا میاں نواز شریف کو کوئی فرق نہیں پڑے گا الیکشن ایکٹ کی ترمیم سے نوازشریف کی نااہلی ختم ہوچکی ہے نواز شریف…
کون بنے گا نگراں وزیراعلیٰ سندھ؟ نام سامنے آگئے
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کےلیے حکومت اور اپوزیشن کے مجوزہ 6 نام سامنے آگئے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تقرری کے معاملے پر مشاورت کےلیے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور اپوزیشن لیڈر رعنا انصار آج دوبارہ بیٹھک لگائیں گے۔ آج صوبے میں…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکمنامہ جاری کیا جس میں…