پاکستان
اسکردو: انٹرنیشنل ائر پورٹ پر پہلی غیرملکی پرواز لینڈ کر گئی
یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔ پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی، ان پروازوں کے آغاز سے…
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ایبٹ آباد سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خان نیازی کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیاگیا۔ حسان نیازی پر نو مئی کو جناح ہاﺅس حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے پی ٹی آئی کے وکیل علی اعجاز نے حسان نیازی کی گرفتار…
عالمی برادری کا ضمیر احساس کرے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام ضرور ظالمانہ اور قابض قوتوں سے چھٹکارا پائیں گے۔ عالمی برادری کا ضمیر احساس کرے کہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔ یوم…
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی، دشمنوں کے خلاف ہمیشہ لڑتے رہیں گے: آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 76 ویں جشن آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج کا دن ملکی دفاع کیلئے تجدید عہد کا دن ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم…
ملک بھر میں آج 76 یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
ملک بھر میں آج 77 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر متوالوں نے رنگ برنگی لائٹس ، ہری بھری جھنڈیاں ،جھنڈے لگاکر پورا دیس سجا دیا۔ جشن آزادی پر مزار…
شیخ رشید کا روپوشی ختم کر کے منظرعام پر آنے کا اعلان
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے آج روپوشی ختم کرکے منظرعام پر آنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ آج رات 10 بجے راولپنڈی میں…
راولپنڈی میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے آئندہ 7 روزہ کےلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 7 روز کےلیے جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی رہے…
پی ٹی آئی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی منزہ حسن نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ منزہ حسن کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے دوران فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی…
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا سینیٹ کی نشست مستعفی ہونے کا فیصلہ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ مستعفی ہونے کے بعد وہ نگراں وزیراعظم کے عہدے…
لاہور: امریکی نژاد خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، لاش دفناتے پکڑا گیا
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں شوہر نے امریکن نیشنل بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق کاظم خان نامی ملزم نے اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا جبکہ مقتولہ کی شناخت ڈائینا…