پاکستان

اس کیٹا گری میں 3843 خبریں موجود ہیں

مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر پاکستانی اور غیرملکی شخصیات اعزازات کیلئے منتخب

یومِ آزادی پر 304 پاکستانیوں اور غیرملکیوں کو اعزازات کیلئے منتخب کرلیا گیا، متعلقہ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر اعزاز دینے کی تقریب 23 مارچ 2024 کو ہو گی۔ جن شخصیات کو اعزاز سے نوازا جائے گا اُن…

نگراں وزیراعظم نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی وفاقی وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کے 8 ویں نگراں وزیر اعظم کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا…

راولپنڈی: موسلادھار بارش کے بعد نالہ لئی میں طغیانی، چار افراد ڈوب گئے

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد متعدد علاقے زیرِ آب آگئے۔ صادق آباد، ڈھوک کالا خان اور بوہڑ بازار میں پانی جمع ہوگیا شہر میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارش کی وجہ سے نالہ لئی…

عدالت کا تحریک انصاف کے 26 گرفتار کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 گرفتار کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں یوم آزادی کے موقع پر ہلڑ بازی…

صدر پی ٹی آئی رہائی کے فورا بعد دوبارہ گرفتار، لاہور منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی نیب کی ٹیم نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی…

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تعیناتی سے متعلق مراد علی شاہ کا بڑا بیان سامنے آگیا

سندھ کا نگراں وزیراعلیٰ کون بنے گا؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور قائدِ حزب اختلاف رعنا انصار کے پاس مشاورت کا آخری روز ہے۔ اپوزیشن لیڈر رعنا انصار آج وزیر اعلیٰ ہاؤس جائیں گی، وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر…

انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگراں وزیراعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگراں وزیراعظم عہدے کا حلف لیا، تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ اسپیکر راجہ پرویزاشرف…

سیاسی قیادت اور قوم مل کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کریں: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی ترقی کے لئے اتحاد و یگانگت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے مساوات، مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے لئے جانیں قربان کیں، تحریک پاکستان کے رہنمائوں…

نامزد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے سینٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا

نامزد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے سینٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا. چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نامزد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

سکھر: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جان محمد کو قتل کر دیا گیا

صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیا گیا ہے۔ جان محمد مہر آفس سے گھر جارہے تھے کہ قاسم پارک کے قریب مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ جان محمد کو تشویشناک…