پاکستان
صدر پی ٹی آئی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
احتساب عدالت لاہور نے سرکاری ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب حکام کے حوالے…
الیکشن کمیشن انتخابات سے قبل تمام معاملات حل کرے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں متعدد بار حلقہ بندیوں کا معاملہ آ چکا، حلقہ بندیوں میں سرکل ذرا سا متاثر کرنے سے امیدوار کے ووٹ متاثر ہوتے ہیں، الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ…
نگران وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کیلئے متوقع نام سامنے آگئے
نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی۔ نگراں وزیر اعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختصر کابینہ رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔…
شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے متعلق بڑا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی چوائس نہیں۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی…
احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو نظم و ضبط والا انسان قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف…
نواز شریف کیخلاف تمام رسک زیرو کرکے انھیں وطن واپس لایا جائے گا: خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے سنیئر رکن اورسابق وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ رسک ’زیرو‘ ہونے تک نواز شریف کی واپسی کا رسک نہیں لے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کی بطورنگراں وزیراعظم تعیناتی سے الیکشن…
چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران کی 3 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے…
تحریک انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
تحریک انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگ گیا، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیرصمصام بخاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ صمصام…
بلوچستان: نگران وزیراعلیٰ کے نام پر ڈیڈلاک برقرار، مشاورت کا آج آخری روز
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ کے درمیان نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے لیے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، نگران وزیراعلیٰ کے امیدواروں کے ناموں کا تبادلہ نہ ہوسکا، فیصلے…
جسٹس (ر ) مقبول باقر بطور نگران وزیراعلیٰ سندھ مقرر، نوٹیفیکشن جاری
نگران وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ ایم کیو ایم اور پی پی پی میں امیدوار پر اتفاق ہوگیا ہے، ایم کیوایم…