پاکستان

اس کیٹا گری میں 3842 خبریں موجود ہیں

پشاور سے اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق مشیر قانون عارف یوسف…

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست بروز جمعہ درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجازالاحسن اور…

صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی آرڈیننس بل 2023 کی منظوری دے دی۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بل کو منظوری کیلیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجا گیا تھا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے…

ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 10ستمبر کو ہوگا، طلبا میں خوشی کی لہر

ایم ڈی کیٹ کے انعقاد میں تاخیر کے لیے طلبا کی آواز آخرکار وفاقی حکومت تک پہنچ گئی، میڈیکل کا داخلہ امتحان دو ہفتے کی تاخیر سے 10 ستمبر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، اور اس سلسلے میں…

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی 3 خواتین گرفتار

کراچی پولیس نے کلفٹن اور ڈیفنس میں تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی میں ملوث منشیات فروشوں کے 2 نیٹ ورکس توڑنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین خواتین سمیت ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار…

احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں بلکہ آئین اور قانون کا ایجنڈا لےکر عہدہ سنبھالوں گا: نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ

نامزد نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ احتساب یا انتقام کا ایجنڈا لے کر نہیں بلکہ آئین اور قانون کا ایجنڈا لےکر عہدہ سنبھالوں گا۔ انہوں نے کہا کہ عوامی دفتر سنبھالنا ایک بہت بڑی…

حکومت کا کام عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے: نگراں وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کا کام لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے بہترین انفرااسٹرکچر کلیدی حیثیت رکھتا ہے، بلوچستان میں روڈ انفرا اسٹرکچر پر خصوصی کام کی…

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق اہم خبر آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی خبریں ایک بار پھر گردش کررہی ہیں۔ نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر گلگت بلتستان کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ملاقات کی اور انہیں نگراں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انوار الحق کاکڑ نے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر گورنر جی بی کا شکریہ…

صدر پی ٹی آئی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

احتساب عدالت لاہور نے سرکاری ٹھیکوں میں رشوت وصولی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب حکام کے حوالے…