پاکستان

اس کیٹا گری میں 3842 خبریں موجود ہیں

ڈپٹی کمشنر کا شہریوں کو بغیر اجازت نظر بند کرنے کا اختیار بحال

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے تھری ایم پی او کے لیے پیشگی عدالتی اجازت کی پابندی کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر کا کسی کو کسی بھی وقت بغیر اجازت…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی توشہ خان کیس میں سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی، سماعت 22 اگست کو ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ…

پاکستان کی عبوری حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عبوری وزیراعظم اور ان کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا کہ جانتے ہیں…

علی مردان ڈومکی نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے میر علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہو گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے میر علی مردان ڈومکی کے…

شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آرڈر معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شہریار خان آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ عدالت…

کراچی: نارتھ کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکو ہلاک، 2 فرار

نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں پولیس مقابلے کے دوران 5 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا گیا، جبکہ 2ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلخانہ نے بتایا کہ ملزمان گھرمیں داخل ہوئے تو اُس وقت تمام گھر والے…

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پرحملوں ،بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز پرحملوں ،بھتہ خوری اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

15 فروری سے کچھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے: راجہ ریاض

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے، 15 فروری سے دو چار چھ دن پہلے یا بعد میں الیکشن ہوں گے۔ ہمارے بڑوں نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، 9 کیسز میں ضمانتیں خارج

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف درج 3 مقدمات اور اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے چھ مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔ اےٹی سی جج ابو الحسنات ذاولقرنین نے جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کے…